-
شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیق میں تضاد پایا جاتا ہے: روس
Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۴روس نے کہا ہے کہ شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کے حملوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیق کے نتائج قابل اطمینان نہیں ہیں۔
-
ماسکو میں ایران روس اور شام کا سہ فریقی اجلاس
Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۹روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ شام کے حالات اور دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کی ضرورت، ماسکو میں ایران روس اور شام کے وزرائے خارجہ کے مذاکرات کا محور ہو گی۔
-
ماسکو میں امریکی سفیر کی رہائش گاہ پر حملہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۷روس کے دارالحکومت ماسکو میں امریکی سفیر کی رہائش گاہ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے۔
-
حلب میں دہشت گردوں کو کندھے پر رکھ کر چلانے والے میزائل فراہم کیے جا رہے ہیں
Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۱روس کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل سرگئی روسکوی نے کہا ہے کہ شام کے شہر حلب میں دہشت گردوں کو کندھے پر رکھ کر چلانے والے اینٹی ایئرکرافٹ میزائل فراہم کیے جا رہے ہیں۔
-
روس اور امریکی وزرائے خارجہ کی حلب کے بارے میں ٹیلیفونی گفتگو
Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۸روس اور امریکہ کے وزرائے خارجہ نے شام کے شہر حلب کے مشرقی علاقوں میں حالات کو معمول پر لانے کے لئے ٹیلیفونی گفتگو کی ہے-
-
شام کی صورت حال کے بارے میں پوتن اور بشار اسد کی ٹیلی فون پر گفتگو
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۵روس اور شام کے صدور نے ٹیلی فون پر دہشت گردی کے خلاف جنگ کی تازہ ترین صورت حال پر بات چیت کی ہے۔
-
شام: بیلجیم کے جنگی طیاروں کا حملہ،عام شہریوں کا جانی نقصان
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۱شام کے شہر حلب کے نزدیک بیلجیم کے دو جنگی طیاروں کے حملے میں کم از کم چھے شامی عام شہری جاں بحق اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
-
شام: حلب میں 8 گھنٹے کی فائر بندی کا اعلان
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۶روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس اور شام، جمعرات کے روز سے حلب میں آٹھ گھنٹے کے لئے اپنے حملے روک رہے ہیں۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۶شامی فوج نے صوبے حمص میں داعشی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
-
شام سے متعلق لوزان مذاکرات کے بعد روس امریکہ کا اعلان
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۶امریکہ اور روس کے وزرائے خارجہ نے شام سے متعلق لوزان اجلاس کے بعد اعلان کیا ہے کہ شام سے متعلق رابطوں کا سلسلہ مسلسل جاری رکھا جائے گا۔