-
روس کو نیٹو کا انتباہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۳نٹیو کےسکریٹری جنرل نے روس سے کہا ہے کہ وہ مشرقی یوکرین سے اپنی فوج اور فوجی سازوسامان کو نکال لے.
-
دنیا پر بالادستی کے قیام کی مغربی کوشش لا حاصل ہے، روسی وزیر خارجہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۹روس کے وزیر خارجہ نے دنیا پر بالادستی کے قیام کی مغربی کوششوں کو لاحاصل قرار دے دیا ہے۔
-
روس کے مقابل امریکی پالیسیاں ناکام
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹عالمی اور علاقائ سطح پر روس کے مقابل امریکہ ناکام ہوچکا ہے ۔
-
روسی فٹبال فیڈریشن کو یوفا کی سخت وارننگ
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴یوروکپ فٹبال کے ایک میچ میں روسی شائقین کی مبینہ ہنگامہ آرائی اور برطانوی شائقین کے ساتھ پرتشدد جھڑپوں کے بعد یوفا نے روس کو فائنل وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر روسی شائقین نے دوبارہ ایسی حرکت کی تو روس کو ایونٹ سے باہر کر دیا جائے گا
-
روس نے دہشت گردی کے بارے میں امریکا کی سالانہ رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے۔
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۶روس نے مغرب کو پوری دنیا سے دہشت گردوں کے مشرق وسطی پہنچنے کا ذمہ دار قرار دیا ہے ۔
-
ملا اختر منصور کا قتل اور روس کا موقف
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳افغانستان کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے ضمیر کابلوف نے اعلان کیا ہے کہ طالبان سرغنہ ملا اختر منصور کا قتل، افغانستان میں امن مذاکرات ختم ہونے پر منتج ہوا ہے-
-
ایران روس اور شام کے وزرائے دفاع کاسہ فریقی اجلاس
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر زور دیا ہے
-
بلیک سی میں امریکی بحری بیڑے کے داخلے پر روس کا سخت ردعمل
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳روس کی وزارت خارجہ نے بلیک سی کے علاقے میں امریکی بحری بیڑے کے داخلے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
روسی وزیر دفاع کی ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۷روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئی گو نے تہران میں ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی شمخانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
دہشت گردی سے ٹھوس مقابلے پر ایران کے وزیر دفاع کی تاکید
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں امن و استحکام کے لنگر کی حیثیت سے دہشت گرد گروہوں کے خلاف ٹھوس اور ہمہ گیر جنگ کو، علاقے اور دنیا میں امن و ثبات کے قیام کے لئے اپنا انسانی فریضہ سمجھتا ہے-