SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • تہران اور ماسکو کے تعلقات انتہائی قریبی اور دوستانہ ہیں: وزارت خارجہ کے ترجمان صادق حسین جابری انصاری

    تہران اور ماسکو کے تعلقات انتہائی قریبی اور دوستانہ ہیں: وزارت خارجہ کے ترجمان صادق حسین جابری انصاری

    Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران نے تہران اور ماسکو کے تعلقات کو انتہائی قریبی اور دوستانہ قرار دیا ہے -

  • روس کے وزیر دفاع کا دورہ تہران

    روس کے وزیر دفاع کا دورہ تہران

    Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۹

    روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئے گو نے، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور علاقے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں ایرانی حکام کے ساتھ تبادلۂ خیال کے لئے تہران کا دورہ کیا۔

  • اگر منصفانہ عدالت قائم کی جائے تو ہم امریکہ لوٹ سکتے ہیں: اسنوڈن

    اگر منصفانہ عدالت قائم کی جائے تو ہم امریکہ لوٹ سکتے ہیں: اسنوڈن

    Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۵

    امریکی جاسوسی تنظیم سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن نے کہا ہے کہ اگر اس بات کی ضمانت فراہم کی جائے کہ ان کے خلاف مقدمہ منصفانہ عدالت میں چلایا جائے گا تو وہ امریکہ واپس لوٹنے کو تیار ہیں -

  • روسی وزیر دفاع سرگئی شویگو ایران کے دورے پر

    روسی وزیر دفاع سرگئی شویگو ایران کے دورے پر

    Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲

    روس کے وزیر دفاع دوطرفہ تعاون میں توسیع اور علاقے کی صورتحال پر ایرانی حکام سے بات چیت کے لئے تہران پہنچے ہیں۔

  • شام میں ممنوعہ فضائی علاقے کے قیام کی مخالفت

    شام میں ممنوعہ فضائی علاقے کے قیام کی مخالفت

    Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۹

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے شام میں ممنوعہ فضائی علاقے کے قیام بارے میں بعض ملکوں کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں سابقہ غلطیوں کی تکرار قرار دیا ہے -

  • تہران اور ماسکو کے درمیان ہونے والے معاہدوں پر عمل در آمد ہوگا: جنرل جزائری

    تہران اور ماسکو کے درمیان ہونے والے معاہدوں پر عمل در آمد ہوگا: جنرل جزائری

    Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ تہران اور ماسکو کے درمیان ہونے والے فوجی معاہدوں پر عمل درآمد ہوگا-

  • روس کے گن شپ جنگی جہاز شام کی طرطوس بندرگاہ پہنچ گئے

    روس کے گن شپ جنگی جہاز شام کی طرطوس بندرگاہ پہنچ گئے

    Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰

    روس کے گن شپ جنگی جہاز دہشت گرد گروہوں کے مقابلے کے لئے شام کی بندرگاہ طرطوس پہنچ گئے ہیں۔

  • روس شام میں ممنوعہ فضائی حدود  کے قیام کا مخالف

    روس شام میں ممنوعہ فضائی حدود کے قیام کا مخالف

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۷

    روس نے شام میں ممنوعہ فضائی علاقے کے قیام کی سخت مخالفت کی ہے۔

  • ایران اور روس کے اسٹریٹیجک تعلقات پر ایک نظر

    ایران اور روس کے اسٹریٹیجک تعلقات پر ایک نظر

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۶

    ایران کے وزیر دفاع جو اپنے روسی ہم منصب کی دعوت پر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ماسکو کے دورے پر تھے ، روسی حکام کے ساتھ دو روز تک صلاح و مشورے کے بعد تہران واپس آگئے ہیں-

  • ایرانی وزیر دفاع اور روسی صدر کا اہم علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال

    ایرانی وزیر دفاع اور روسی صدر کا اہم علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۵

    ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان نے روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ملاقات میں اہم علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

    یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

    ۱ hour ago
  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

  • جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS