-
شام میں نامہ نگاروں کی گاڑی پر دہشت گردانہ حملہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۵روسی وزارت دفاع نے شام میں نامہ نگاروں کی ایک گاڑی پر دہشت گردانہ حملے کی خبر دی ہے۔
-
روسی صدر سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۹تہران میں پیر کو گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم جی ای سی ایف کا سربراہی اجلاس ہوا-
-
ایران افزودہ یورینیم فروخت کرنے والے کلب میں شامل
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری توانائی کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران افزودہ یورینیم فروخت کرنے والے کلب میں شامل ہوگیا۔
-
ایران اور روس کے صدور کی دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے تہران اور ماسکو کے درمیان تعلقات کے فروغ اور استحکام پر تاکید کی ہے۔
-
روس کے صدر کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۱رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ علاقے کے لئے امریکا کا طویل المیعاد منصوبہ سبھی ملکوں اور قوموں خاص طور پرایران اور روس کےلئے نقصان دہ ہے جسے ہوشیاری اور باہمی تعاون کے ذریعے اس کو ناکام بنانے کی ضرورت ہے۔
-
جی ای سی ایف تنظیم کے درمیان اتحاد اور ترقی کو یقینی بنانے کی ضرورت: ونیزویلا کے صدر نکولس میدورو
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۱ونیزویلا کے صدر نکولس میدورو نے گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم کے درمیان اتحاد اور ترقی کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
قدرتی گیس پائیدار ترقی کا اہم عنصر: روسی صدر ولادیمیر پوتن
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۱روس کے صدر ولادی میر پوتن نے قدرتی گیس کے استعمال کو پائیدار ترقی کا اہم عنصر قرار دیا ہے۔
-
ایران اور روس کے درمیان ایٹمی تعاون
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۱روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون شروع کرنے کے فرمان پر دستخط کردیئے۔
-
دہشت گردی کے خلاف بھرپور اقدامات کی ضرورت ہے، روس
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۰روس کے وزیر اعظم نے دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانیوں نے سب کچھ تن تنہا حاصل کیا ہے: ویدم وچزروف
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۶رشین کارپوریشن آف نینو ٹیکنالوجیز "روس نینو" کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اسلامی دنیا کا ترقی یافتہ ترین ملک ہے اور اس نے ترقی یافتہ صنعتوں تک تن تنہا رسائی حاصل کی ہے۔