-
داعش گروہ اسلام اور دنیا کی تمام قوموں کا دشمن ہے، روسی وزیر خارجہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۸روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤرف نے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کو دین اسلام اور دنیا کی تمام قوموں کا مشترکہ دشمن قرار دیا ہے۔
-
ابوبکر البغدادی کو زندہ گرفتار کیا جائے، روسی صدر نے فوج کو حکم دے دیا
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۶روس کے صدر ولادی میر پوتن نے روسی فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کو زندہ گرفتار کرنے کی کوشش کرے۔
-
شام کے حالات کے بارے میں بشار اسد کے بیانات
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۸شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دمشق کو استقامت کے بلاک سے الگ کرنے میں ناکامی کے بعد مغرب، حیران و پریشان ہوگیا ہے
-
ہزاروں دہشت گرد شام سے اردن فرار
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۵شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں تیزی آنے کے بعد ہزاروں دہشت گرد اردن بھاگ گئے ہیں۔
-
صدر بشار اسد کی جانب سے روس کے فضائی حملوں کی حمایت
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۷شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ اگر ایران روس شام اور عراق کا اتحاد کامیاب نہ ہوا تو پورا علاقہ تباہ ہوجائےگا۔
-
سیکڑوں دہشت گردوں نے شامی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۸شام میں سیکڑوں دہشت گردوں نے ہتھیار زمین پر رکھ کے خود کو شامی فوج کے حوالے کردیا ہے۔
-
مصر نے شام میں روس کی فوجی موجودگی کا خیرمقدم کیا ہے
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۱مصر نے شا م میں روس کی فوجی کارروائیوں اور موجودگي کی حمایت کا اعلان کیا ہے
-
ایٹمی ہتھیاروں سے پاک مشرق وسطی کے قیام پر تاکید
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۹روس نے ایک بار پھر مشرق وسطی کو ایٹمی اسلحے سے پاک خطہ بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
داعش کے عناصر شام سے عراق کی جانب فرار
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۸روسی لڑاکا طیاروں کے حملوں کے بعد داعش کے عناصر نے شام سے عراق فرار ہونا شروع ہوگئے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف روس کے فضائی حملے
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۳شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔