SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • ایران کی سائنسی ترقیات پر زور، ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے نائب سربراہ

    ایران کی سائنسی ترقیات پر زور، ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے نائب سربراہ

    Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳

    ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے نائب سربراہ جواد کریمی ثابت نے بتایا ہے کہ سائنسی لحاظ سے ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ ساتھ ایران میں بھی میگاسائنس کے منصوبوں کو توسیع دی جا رہی ہے۔

  • روس کے زیادہ تر شہری پوتین کے بارے میں کیا نظریہ رکھتے ہیں؟

    روس کے زیادہ تر شہری پوتین کے بارے میں کیا نظریہ رکھتے ہیں؟

    Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹

    ایک سروے میں بتایا گیا کہ 83 فیصد روسی شہری پوتن کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔

  • شام: دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی اور روسی جنگی طیاروں کے حملے، درجنوں دہشتگرد ہلاک

    شام: دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی اور روسی جنگی طیاروں کے حملے، درجنوں دہشتگرد ہلاک

    Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲

    شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اس ملک کی فوج اور روس کے جنگی طیاروں کے حملے میں کم از کم پندرہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

  • یوکرین کو بڑا نقصان، روس نے یوکرین کے 47 ڈرون طیارے مار گرائے

    یوکرین کو بڑا نقصان، روس نے یوکرین کے 47 ڈرون طیارے مار گرائے

    Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷

    روس نے یوکرین کے درجنوں ڈرون طیاروں کو مارگرانے کا دعوی کیا ہے۔

  • یورپ میں خوراک کے بحران کا خطرہ بڑھ گیا

    یورپ میں خوراک کے بحران کا خطرہ بڑھ گیا

    Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷

    موسمیاتی تبدیلی، یوکرین میں جنگ اور اس کے نتیجے میں زرعی پیداوار میں کمی نے، یورپ میں خوراک کے بحران کا خطرہ بڑھا دیا ہے۔

  • روس اور نیٹو کے درمیان براہ راست ٹکراؤ کا خطرہ

    روس اور نیٹو کے درمیان براہ راست ٹکراؤ کا خطرہ

    Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶

    واشنگٹن میں روسی سفیر نے خبردار کیا ہے کہ مشرقی یورپ میں روس اور نیٹو افواج کے درمیان براہ راست ٹکراؤ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔

  • روس چاند پر بھی ایٹمی پلانٹ تعمیر کرنے کا خواہاں

    روس چاند پر بھی ایٹمی پلانٹ تعمیر کرنے کا خواہاں

    Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷

    اطلاعات کے مطابق روس نے چین کے ساتھ چاند پر ایٹمی پلانٹ تعمیر کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

  • یوکرین کے صدر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

    یوکرین کے صدر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

    Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹

    یوکرین کے صدر نے ایک بیان میں کیف کے اتحادیوں سے اپیل کی ہے کہ اس ملک کے میزائل دفاعی نظام کی ترسیل میں مزید لیت و لعل سے کام نہ لیں۔

  • یوکرین کے تمام حملہ آور ڈرون تباہ

    یوکرین کے تمام حملہ آور ڈرون تباہ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵

    روسی وزارت دفاع نے یوکرین کے تمام حملہ آور ڈرون طیاروں کو تباہ کردینے کی خبر دی ہے۔

  • ماسکو اجلاس میں صیہونی جارحیت کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید

    ماسکو اجلاس میں صیہونی جارحیت کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید

    Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱

    ماسکو اجلاس میں شریک مختلف فلسطینی رہنماؤں اور نمائندوں نے ایک بیان میں فلسطینی عوام کی نسل کشی اور صیہونی جرائم کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • یمن کے معاملے میں پاکستان نے کی سعوی عرب اور یو اے ای کے موقف کی حمایت
    یمن کے معاملے میں پاکستان نے کی سعوی عرب اور یو اے ای کے موقف کی حمایت
    ۲۸ minutes ago
  • دشمن فوجی جارحیت کے ذریعے اپنے منحوس اہداف کے حصول میں ناکام رہے: سید عباس عراقچی
  • کرکٹ کے میدان پر افسوسناک واقعہ، ٹریننگ کے دوران کوچ کی موت
  • تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان فوری جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا
  • رہبر انقلاب اسلامی: تسلط پسند طاقتوں کی بے چینی کی وجہ ، غیر منصفانہ نظام کے سامنے ایران کی استقامت ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS