-
روس، 100 سے زیادہ افراد کو بچانے والے مسلم نوجوان کا ویڈیو وائرل
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰روس کے دارالحکومت ماسکو کے کنسرٹ ہال میں حملے کے دوران 100 سے زائد افراد کو باحفاظت نکالنے والے 15 سالہ اسلام خلیلوف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
-
روس نے مغرب کے ساتھ کس بات کے پیش نظرمذاکرات کیلئے آمادگی کا اعلان کیا؟
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو مغرب کے ساتھ حق و صداقت نیز حقائق پر مبنی سنجیدہ گفتگو کے لئے آمادہ ہے۔
-
دو روسی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گيا: یوکرین کا دعوی
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ اس کی فوج نے کریمیا میں سواستوپول بندر گاہ پر دو روسی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی سے متعلق نئی قرارداد پر ووٹنگ پیر کے روز
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷امریکہ کی جانب سے پیش کی جانے والی جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کئے جانے کے بعد غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں دوسری قرارداد پر ووٹنگ کو پیر تک کے لئے ملتوی کر دیا گيا ہے۔
-
ایران، روس اور چین کا بحری تعاون
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے بحر ہند ميں ایران، روس اور چین کی مشترکہ گشت کی خبر دی ہے۔
-
روس اور چین نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا، نام نہاد سپر پاور کا برا حال
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲امریکا نے غزہ کے بارے میں اپنی یک طرفہ قرار داد روس اور چین کی جانب سے ویٹو کئے جانے کا محرک سیاسی قرار دیا ہے۔
-
روس: ماسکو میں ہونے والے دہشت گرانہ حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد 150 ہوگئی
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹روس کے دارالحکومت ماسکو میں کنسرٹ ہال میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 150 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ اس دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 120 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
اقوام متحدہ نے کی یوکرین کے مختلف شہروں پر روسی میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین کے مختلف شہروں اور مختلف تنصیبات پر روسی میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
روس، 11 مشتبہ افراد گرفتار، 4 حملہ آور بھی شامل
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۲کریملن ہاوس نے 11 افراد کی گرفتاری کی خبر دی ہے جن میں چار دہشت گرد بھی شامل ہیں جو کروکس کمپلیکس پر دہشت گردانہ حملے میں براہ راست ملوث تھے۔
-
روس میں دہشت گردانہ حملہ (ویڈیو)
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹روسی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو کے قریب واقع کروکس کے ایک کنسرٹ ہال میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائی میں اب تک ساٹھ سے زیادہ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہيں۔