-
کشیدگی کے بعد روس کے اعلیٰ عہدیدار جنوبی کوریا کے دورے پر
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷روس کے نائب وزیر خارجہ آندرے روڈینکو یوکرین جنگ اور دو طرفہ تعلقات سے متعلق تبادلہ خیال کرنے کے لیے جنوبی کوریا کا دورہ کررہے ہیں۔
-
ٹرمپ کو دوبارہ وائٹ ہاؤس پہنچنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے: جوبائیڈن
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵امریکی صدر جوبائیڈن نے اس بات ذکر کرتے ہوئے کہ دنیا کے مختلف ملکوں نے ٹرمپ کے ممکنہ طور پر دوبارہ اقتدار میں آنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہا کہ ٹرمپ کو دوبارہ وائٹ ہاؤس پہنچنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔
-
علاقے کے ممالک افغانستان کے ساتھ اچھے اورخوشگوار روابط کے خواہاں ہیں: افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶کابل میں بین الاقوامی رابطہ گروپ کا اجلاس ایران، روس اور چین کے خصوصی نمائندوں، کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور، افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی اور دیگر افغان حکام کی شرکت سے منعقد ہوا۔
-
کابل کی میزبانی میں افغانستان کے پڑوسی ملکوں کا اجلاس
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲کابل، پیر کے روز افغانستان کے بعض پڑوسی ملکوں کے نمائندوں کے اجلاس کی اس نوعیت کی پہلی بار میزبانی کر رہا ہے۔
-
طالبان حکومت کوتسلیم کرنے سے متعلق روس کا سرکاری موقف سامنے آ گیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷روس نے کہا ہے کہ طالبان حکومت جب تک ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل پر مبنی اپنے وعدے پر عمل نہيں کرے گی ، ماسکو اسے سرکاری طور پر تسلیم نہيں کرے گا۔
-
روس نے یوکرین کے مسئلے پر مذاکرات کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کر دیا
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۰روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس، یوکرین کے مسئلے پر مذاکرات کے لئے آمادہ ہے اور وہ سفارتکاری کے ذریعے اپنے اہداف حاصل کئے جانے کو ترجیح دیتا ہے۔
-
یوکرینی قیدیوں کو لے جا رہا روسی طیارہ گر کر تباہ، طیارے پر سوار سبھی افراد کی ہلاکت کا اندیشہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵روسی طیارہ حادثے کی ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے، 65 یوکرینی قیدیوں کو لے جا رہا روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے پر سوار سبھی افراد کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
مغرب کی حمایت کے بغیر یوکرین روس کے ساتھ جنگ جاری نہیں رکھ سکتا: یوکرین کا اعتراف
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹یوکرین نے اعتراف کیا ہے کہ مغرب کی حمایت کے بغیر یوکرین روس کے ساتھ جنگ جاری رکھنے پر قادر نہیں ہو گا۔
-
روس اور شمالی کوریا کے فروغ پاتے تعلقات پر مغرب آگ بگولہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴پیونگ یانگ نے ماسکو کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مضبوط بنایا ہے۔
-
یوکرین کی گولہ باری سے عام شہریوں کی ہلاکتوں کی مذمت
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین کی جانب سے دونیتسک کے علاقے پر گولہ باری کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے جس میں کم سے کم پچیس عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔