-
بیلاروس کے لئے روسی ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی ترسیل کا کام مکمل ہوگیا: بیلاروس کے صدر
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳بیلاروس کے صدر نے اپنے ملک کے لئے روس کے ان ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی کھیپ مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے جو نیٹو کے فوجی اتحادی ممالک کے ممکنہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے مقصد سے اس ملک میں تعینات کیے گئے ہیں۔
-
ہندوستان اور روس کی تجارت میں دوگنا اضافہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰گذشتہ دس ماہ کے دوران ہندوستان اور روس کی تجارت میں دوگنااضافہ ہوا ہے اور تجارت کی یہ شرح پچاس ارب ڈالر سے زائد ہو گئی ہے۔
-
روس اور چین کے درمیان فوجی تعاون
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲چین کی وزارت دفاع نے روس کے ساتھ فوجی تعاون کے فروغ کی خبردی ہے۔
-
یوکرین جنگ میں روزانہ آٹھ سو یوکرینی فوجی ہلاک اور زخمی، سابق نیٹو افسر
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱نیٹو کے ایک سابق افسر نے اعتراف کیا ہے کہ یوکرین جنگ میں ہر روز تقریبا آٹھ سو فوجی ہلاک اور زخمی ہو رہے ہیں۔
-
امن مذاکرات کی اب کوئی وجہ باقی نہیں رہی، روس
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲روسی ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ مذاکرات پر یوکرین کی عائد کردہ پابندی کے پیش نظر امن مذاکرات کی اب کوئی وجہ باقی نہیں رہی ہے۔
-
ایران افغانستان میں دیرپا امن و استحکام کے فروغ کے لیے قریبی تعاون کے عزم پر قائم، اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہےکہ ایران افغانستان میں دیرپا امن، سلامتی اور استحکام کے فروغ کے لیے پڑوسی ممالک، متعلقہ شراکت داروں اور اقوام متحدہ کے ساتھ قریبی تعاون کے اپنے عزم پر قائم ہے۔
-
نیٹو میں فنلینڈ کی رکنیت سے بہت زیادہ مسائل پیدا ہوئے: روسی صدر
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰روسی صدر نے نیٹو میں فنلینڈ کی رکنیت پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
یوکرین کو لگا زبردست جھٹکا، ہنگری نے کیف کے لئے یورپی یونین کی امداد کی مخالفت کردی
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷مغربی میڈیا نے مغرب کے انٹیلیجنس اداروں کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ یوکرین امریکہ اور نیٹو کے دیگر رکن ممالک کی حمایت کے بغیر دوہزار چوبیس کے موسم گرما تک روس کے خلاف جنگ میں شکست سے دوچار ہوسکتا ہے۔
-
امریکہ نے یوکرین کی حمایت کرکے اپنے اربوں ڈالر برباد کردئیے: روس
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴روس نے کہا ہے کہ امریکہ ، یوکرین کے لئے بھاری بجٹ مختص کرکے درحقیقت اربوں ڈالر برباد کررہا ہے۔
-
یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کب ختم ہوگی، چیچنیا کے صدر نے بتا دیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶یورپی حکام اپنی نجی محفلوں میں اعتراف کرتے ہیں کہ یوکرین، اکثریورپی ممالک کے سربراہوں کی اہم ترین ترجیحات میں نہیں رہا ہے۔