-
ایرانی ڈرونز کے استعمال سے متعلق امریکی دعوے بے بنیاد ہیں: روسی وزیر خارجہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین میں ایرانی ڈرونز کے استعمال کے امریکی دعوے بے بنیاد ہیں۔
-
ایران ایٹمی ہتھیاروں کے درپے نہیں ہے: روسی وزیر خارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے ایٹمی ہتھیار کے حرام ہونے کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے فتوے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کے درپے نہیں ہے۔
-
شام میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے ایران پُرعزم (ویڈیو)
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں آستانہ عمل کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ شام میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے ایران پختہ عزم رکھتا ہے-
-
جنگ یوکرین میں خاک ہو رہا ہے جرمن اقتصاد
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰تازہ سروے نے جرمنی کے لیے اقتصادی ترقی میں کمی کی پیش گوئی کی ہے اور خبردار کیا ہے کہ جرآت مندانہ جوابی اقدامات کے بغیر، جرمنی میں صفر اقتصادی ترقی معمول بن جائے گی۔
-
الہام علی اف اور پوتین کی ٹیلی فونی گفتگو، قرہ باغ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے قرہ باغ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت پر روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فون کے دوران معذرت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
روسی صدر نے چین کی دعوت قبول کر لی
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵روسی صدر ولادیمیر پوتین نے گزشتہ روز کہا کہ انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ کی اکتوبر میں چین کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کر لی ہے۔
-
ایران روس دفاعی تعاون نئی سطح پر فروغ پائے گا۔ روسی وزیر دفاع
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷ایران کا دورہ کرنے والے روسی وزیر دفاع نے کہا کہ تہران ماسکو دفاعی تعاون نئی سطح پر فروغ پائے گا اور اس کےلئے منصوبے کے تحت تعلقات فروغ پا رہےہیں۔
-
روس کے وزیر دفاع تہران میں، ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو ایک فوجی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے۔
-
سلامتی کونسل کو کارآمد بنانے کے لئے کافی تبدیلیوں کی ضرورت، روس
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو کارآمد بنانے کے لئے کافی تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔
-
روس کے شمالی سمندر میں روسی بحری مشقیں
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶روس کی وزارت دفاع نے روس کے شمال مشرقی سمندر کے شمالی علاقے کے راستے کی حفاظت کے مقصد سے روسی بحریہ کے کمانڈر انچیف کے زیرکمان فوجی مشقوں کے انعقاد کی خبر دی ہے۔