-
ماسکو پر حملہ کرنے والے یوکرین کے تینوں ڈرون طیارے تباہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳روس پر یوکرین کے ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
ایران شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بن گیا، ہندوستان و پاکستان، روس اورچین کا خیر مقدم
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹آج ہندوستان کی صدارت میں منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت دی گئی جس کے بعد تنظیم کے مستقل رکن ممالک کی تعداد 9 ہوگئی۔
-
روس کی انسانیت، 7 لاکھ یوکرینی بچوں کو دی پناہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵روس کے ایک قانون ساز کا کہنا ہے کہ ہم نے 7 لاکھ یوکرینی بچوں کو پناہ دی ہے۔
-
امریکہ شام میں نئی شرارت کے درپے، داعش کو کیمیاوی ہتھیار دے دئے
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳روس کی فارن انٹیلی جنس سروس نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ دمشق اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو متاثر کرنے کے لیے شام میں زہریلے کیمیکل استعمال کرنے اور اُس کا الزام دمشق حکومت کے سر ڈالنے کے لئے تیار ہو رہا ہے۔
-
یوکرین میں جنگ کے اگلے مورچوں پر شدید لڑائی جاری
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴یوکرین کی نائب وزیر دفاع نے یوکرین میں جنگ کے اگلے مورچوں پر شدید لڑائی کے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
نیٹو یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے: ولادیمیر زیلنسکی
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ نیٹو یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے۔
-
روس نے سی ایف ای معاہدے سے نکلنے کا فیصلہ کر لیا
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ نیٹو میں فن لینڈ اور سویڈن کی رکنیت کیلئے کی جانے والی کوششوں نے یورپ میں روایتی مسلح افواج کے معاہدے سی ایف ای سے روس کے نکلنے کو ناگزیر بنا دیا ہے۔
-
روسی صدر نے قرآن مجید کو سینے سے لگا لیا (ویڈیو)
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳روسی صدر نے جمہوریہ داغستان کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے ایک مسجد کا دورہ بھی کیا اور وہاں انہوں نے مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کی۔
-
روس کے میزائلی حملے میں یوکرین کے 2 جرنیلوں سمیت 50 سے زائد فوجی ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸روس کے میزائلی حملے میں یوکرینی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچنے کی خبر ہے۔
-
روس نے ایسے قابو کیا ویگنر گروپ کو
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲روسی حکام کا کہنا ہے کہ ویگنر گروپ اب یوکرین میں جنگ نہیں لڑے گا اور اس حوالے سے سربراہ گروپ یوگینی پریگوزین کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔