SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • روس یوکرین جنگ اور صدر پوتن کا بیان

    روس یوکرین جنگ اور صدر پوتن کا بیان

    Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوکرین؛ فوجی بکتربند گاڑیوں کا قافلہ روس کے ڈرون طیاروں کے نشانے پر (ویڈیو)

    یوکرین؛ فوجی بکتربند گاڑیوں کا قافلہ روس کے ڈرون طیاروں کے نشانے پر (ویڈیو)

    Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰

    یوکرین جنگ کے درمیان سے ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوکرینی فوج کی بکتربند گاڑیوں کا ایک پورا کا پورا قافلہ روس کے بمبار ڈرون طیاروں کا شکار ہو گیا۔

  • یوکرین میں مغربی ملکوں کی ناکامی، یوکرین کے جوابی حملے کی شکست پر پوتین کی تاکید

    یوکرین میں مغربی ملکوں کی ناکامی، یوکرین کے جوابی حملے کی شکست پر پوتین کی تاکید

    Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰

    رروسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین کی جانب سے جوابی حملے کے بارے میں کہا ہے کہ یوکرین کے فوجی کہیں بھی اور کسی بھی محاذ پر اپنے مقصد کے حصول میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ انھوں نے کہا کہ یوکرین کا جوابی حملہ شروع ہو چکا ہے اور یوکرین کی فوج اپنے اسٹریٹیجک ذخائر سے استفادہ کر رہی ہے۔

  • وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوج کو کافی جانی نقصان ہوا ہے

    وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوج کو کافی جانی نقصان ہوا ہے

    Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹

    وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر نے روسی افواج کے خلاف حالیہ جوابی حملوں میں فوجی اہلکاروں اور سازوسامان کے لحاظ سے یوکرینی فوج کی زیادہ ہلاکتوں کی اطلاع دی ہے۔

  • یوکرین کے لئے امریکہ کی نئی فوجی امداد کا اعلان

    یوکرین کے لئے امریکہ کی نئی فوجی امداد کا اعلان

    Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱

    امریکی وزارت جنگ نے جمعے کو یوکرین کے لئے نئے امریکی فوجی امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔

  • روس سے ہندوستان کی تیل درآمدات میں اضافہ

    روس سے ہندوستان کی تیل درآمدات میں اضافہ

    Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱

    روس سے ہندوستان کی تیل درآمدات میں جنگ یوکرین کے قبل کے مقابلے میں پندرہ سو فیصد اضافہ ہوا ہے۔

  • یوکرین مذاکرات کے لئے تیار تھا، لیکن امریکہ نے ہونے نہیں دیا: روس

    یوکرین مذاکرات کے لئے تیار تھا، لیکن امریکہ نے ہونے نہیں دیا: روس

    Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱

    روس کے قومی سلامتی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ یوکرینی حکام امن مذاکرات کے لئے تیار تھے مگر امریکہ کے دباؤ میں آکر پیچھے ہٹ گئے۔

  • روسی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کرنے میں خود یوکرین کو پہنچنے والے نقصان کا اعتراف

    روسی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کرنے میں خود یوکرین کو پہنچنے والے نقصان کا اعتراف

    Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰

    امریکی حکام نے رپورٹ دی ہے کہ یوکرینی فوج کو روسی فوجی ٹھکانوں پر جوابی حملہ کرنے میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

  • ایران پاکستان روس اور افغانستان کے درمیان بارٹر ٹریڈ پر اتفاق

    ایران پاکستان روس اور افغانستان کے درمیان بارٹر ٹریڈ پر اتفاق

    Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام: حمص میں روسی اور شامی افواج کی مشترکہ کارروائی

    شام: حمص میں روسی اور شامی افواج کی مشترکہ کارروائی

    Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰

    شام میں روس کے امن مرکز کے نائـب سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ روس اور شام کی افواج نے صوبے حمص میں دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی انجام دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۲ hours ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS