-
ہندوستان: سارے قانون بھول جاؤ اور صرف سافٹ ویئر کے پیچھے بھاگو، الیکشن کمیشن کے بارے میں بامبے ہائی کورٹ کا سخت رُخ
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۹ہندوستانی میڈیا رپورٹ کے مطابق کانگریس پارٹی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بامبے ہائی کورٹ کا ایک تبصرہ پیش کیا ہے، جس میں عدالت نے مبینہ طور پر الیکشن کمیشن کی سرزنش کی ہے۔
-
نابلس میں سینکڑوں صیہونی آبادکاروں نے حضرت یوسفؑ کے روضے پر حملہ کردیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۹مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں سینکڑوں انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے حضرت یوسفؑ کے روضے پر حملہ کیا ہے۔
-
یکطرفہ امریکی پابندیوں کا مسئلہ: پاکستان کا بین الاقوامی قوانین کے مطابق عمل کرنے کا اعلان
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۷اسلام آباد سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان تنازع کے حل میں سفارت کاری کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
پاکستان: بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۷پاکستانی سیکورٹی فورسز نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا صوبوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کر دیئے، ان کارروائیوں میں متعدد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
-
سعودی عرب کا اپنی سرزمین پر اسرائیلی طیاروں کو اترنے کی اجازت دینے سے انکار
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۹سعودی عرب نے غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی اسرائیل کی خواہش پر ایک بار پھر پانی پھیرتے ہوئے اسرائيلی طیاروں کو اپنے ملک میں اترنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
-
ہندوستان: دھیریندر شاستری اپنے الفاظ واپس لیں اور معافی مانگیں، لدھیانہ کے شاہی امام کا مطالبہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۳لدھیانہ میں "شری ہنومنت کتھا" (ہندوؤں کا ایک مذہبی اجتماع) کے دوران باگیشور دھام (ایک ہندو روحانی مرکز) کے سربراہ دھیریندر کرشنا شاستری کے بیانات پر ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔
-
پاکستان: علامہ راجہ ناصر عباس نے محمود خان اچکزئی اور ان سے حکومت کے رابطے کی تردید کردی
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱پاکستانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی اور مجھ سے حکومت کا کوئی رابطہ نہیں ہوا، وزیرِ اعظم نے 2 خط لکھے تھے ہم نے ان کو جواب دیا ہے۔
-
ہندوستان: بہتر ہے کہ اترپردیش پولیس کو ختم کردیں، سپریم کورٹ کے ذریعہ پولیس کی سخت سرزنش
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۱:۵۸ہندوستانی سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ایک معاملے میں اتر پردیش پولیس کی کارروائی پر سوال اٹھاتے ہوئے سخت سرزنش کی ہے۔
-
پاکستان: اگر خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگایا تو قانونی طور پر اس کا مقابلہ کیا جائے گا، اسد قیصر
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۱:۳۸پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اگر خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگایا گیا تو قانونی طور پر مقابلہ کیا جائے گا۔
-
غزہ: اسرائیل کے ذریعہ جنگ بندی کی 5100 سے زیادہ بار خلاف ورزی، 1421 فلسطینی شہید
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۱:۲۰غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے 10 اکتوبر2025ء سے نافذ جنگ بندی معاہدے کی5100 سے زیادہ بار خلاف ورزی کی ہے، جس میں 1421 فلسطینی شہید ہوئے۔