SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب

  • رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب

    رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب

    Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵

    رہبر انقلاب اسلامی کل بروز ہفتہ رضاکار فورس (بسیج) کے جوانوں سے خطاب کریں گے۔

  • ایران کا اسلامی نظام تناور درخت میں تبدیل ہوگیا ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    ایران کا اسلامی نظام تناور درخت میں تبدیل ہوگیا ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایران اسلامی کبھی کسی طاقت کے سامنے نہیں جھکا، اور آج یہ نظام ایک ایسے تناور درخت میں تبدیل ہوگیا ہے کہ حتی اسے اکھاڑنے کا تصور بھی ممکن نہیں۔

  • ایرانی حکام اوروحدت اسلامی  کانفرنس کے شرکاء کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات

    ایرانی حکام اوروحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات

    Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷

    عیدمیلادالنبی ﷺ اور ولادت امام صادق ؑ کے پرمسرت موقع پر ایرانی حکام اور بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام سیدعلی خامنہ ای مدظلہ العالی سے ملاقات کی ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی نے دیا عید کا تحفہ

    رہبر انقلاب اسلامی نے دیا عید کا تحفہ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے جیلوں میں مختلف مقدمات کے تحت قید مجرموں کی ایک بڑی تعداد کی سزا معاف یا ان کی سزا میں تخفیف کی درخواست منظور کرلی ہے۔

  • اسلامی اقدار اور نظام و انقلاب سے وفاداری کا عظیم الشان مظاہرہ

    اسلامی اقدار اور نظام و انقلاب سے وفاداری کا عظیم الشان مظاہرہ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵

    اسلام اور اسلامی نظام کی حمایت میں اور قرآن اور دینی اقدار کی توہین کرنے والوں کے خلاف دارالحکومت تہران سمیت ایران کے سبھی شہر و قصبوں میں عوام نے زبردست اجتماعات کئے اور ریلیاں نکال کر بلوائیوں، دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا۔

  • پورا ایران بلوائیوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا

    پورا ایران بلوائیوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا

    Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳

    ایرانی قوم ایک پیج پر ہے اور آج ایران کے غیور عوام نے ایک بار پھر اس کا عملی ثبوت پیش کیا۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے ہاتھوں امام رضا علیہ السلام کی قبر اطہر کی غبار روبی۔ ویڈیو

    رہبر انقلاب اسلامی کے ہاتھوں امام رضا علیہ السلام کی قبر اطہر کی غبار روبی۔ ویڈیو

    Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵

    فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی قبر مطہر سے غبار روبی کا روح پرور اور معنوی عمل رہبر انقلاب اسلامی اور دیگر معزز شخصیات کے ہاتھوں انجام پایا۔ 

  • قائد انقلاب اسلامی سے روسی صدر کی ملاقات

    قائد انقلاب اسلامی سے روسی صدر کی ملاقات

    Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۸

    ایران کے دورے پر آئے روسی صدر ولادیمیر پوتن نے آج بروز منگل مطابق 19 جولائی کو قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا ترانۂ فجر قومی و بین الاقوامی فیسٹیول کے موقع پر پیغام

    رہبر انقلاب اسلامی کا ترانۂ فجر قومی و بین الاقوامی فیسٹیول کے موقع پر پیغام

    Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایران کے قومی و بین الاقوامی ترانۂ فجر فیسٹیول کے اختتامیہ کے موقع پر اپنے تحریری پیغام میں گروہی ترانوں کو معرفتی و عملی قدروں کے فروغ کے انتہائی اہم قرار دیا ہے

  • رہبر انقلاب اسلامی نے یوکرین کے بحران کی بنیادی وجہ بتا دی

    رہبر انقلاب اسلامی نے یوکرین کے بحران کی بنیادی وجہ بتا دی

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۲

    قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف نے اپنے وفد کے ساتھ اتوار کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

Show More

خاص خبریں

  • بنگلہ دیش: ہجومی تشدد میں ایک ہندو فیکٹری کارکن کی ہلاکت، سات افراد گرفتار
    بنگلہ دیش: ہجومی تشدد میں ایک ہندو فیکٹری کارکن کی ہلاکت، سات افراد گرفتار
    ۳۴ minutes ago
  • قطر کے عوام اور امیر قطر کے نام صدر پزشکیان کا خاص پیغام
  • حزب اللہ لبنان کے پاس کم سے کم 20 ہزار میزائل: صیہونی فوجی تحقیقی ادارہ
  • ہندوستان: منرےگا کی جگہ نئی اسکیم کا حکومتی فیصلہ تاریخی غلطی، عالمی سطح کے ماہرینِ معیشت کا کھلا خط
  • پاکستان: توشہ خانہ 2 کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17-17 سال سزائے قید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS