-
انداز جہاں: اسلامی انقلاب کی عالمی مقبولیت
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/11
-
ڈاکومینٹری: صدائے عشق-3
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر سحر اردو ٹی وی پر نشر ہونے والی خاص ڈاکومینٹری۔
-
اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ، سارے ایران میں جشن منایا گيا
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۰اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ کے موقع پر آج پورے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں ایرانی عوام نے اسلامی انقلاب کا جشن منانے کے لئے سڑکوں اور شاہراہوں پر ریلیاں نکالیں۔
-
ایران: انقلاب اسلامی کی چھیالیسویں سالگرہ، خصوصی پروگرام (پہلا حصہ)
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں کی سالگرہ کے موقع پر سحر اردو ٹی وی کا خصوصی پروگرام
-
خواتین اور ایران کا اسلامی انقلاب
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱ایران کی اسلامی انقلاب کی کامیابی میں خواتین کا کیا کردار تھا ؟
-
انداز جہاں: اسلامی انقلاب اور مزاحمت کی حمایت
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/9
-
انداز جہاں: امریکا کے غیرقابل اعتماد ہونے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/8
-
رہبر انقلاب اسلامی سے حماس کے رہنماؤں کی ملاقات
Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج حماس کی قیادتی کونسل کے اراکین سے ملاقات میں کہا ہے کہ استقامتی فلسطینی محاذ نے غزہ کی جنگ میں صرف غاصب صیہونی حکومت کو ہی نہیں بلکہ امریکا کو بھی شکست دی ہے۔
-
امریکا سے مذاکرات کرنا دانشمندانہ اور شرافتمندانہ نہیں ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فضائیہ اور ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈروں سے خطاب میں فرمایا ہے کہ امریکی حکومت سے مذاکرات نہیں کرنا چاہئے، اس سے مذاکرات کرنا عاقلانہ، دانشمندانہ اور شرافتمندانہ نہيں ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۸نشر ہونے کی تاریخ : 2025/02/07