-
اب سید علی کے فدائی میدان میں ہیں! ۔ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۱اب جب کہ امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور ان کے آلۂ کار بلوائی ایران کو بد امن کرنے کے لئے اپنا سارا زور دکھا کر تھک ہار کے بیٹھ گئے،ایک بار پھر با شعور، با بصیرت اور اسلامی نظام و قیادت پر فدا ایرانی قوم میدان میں اتر کر اپنی طاقت و وحدت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔گزشتہ تین روز سے اسلامی جہوریہ اور اسکی قیادت کی حمایت میں ملک کے مختلف شہروں میں زبردست مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
دشمن کو ہر میدان میں پچھاڑا ہے،اقتصادی میدان میں بھی پچھاڑیں گے: رہبر انقلاب
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۷رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ہم نے جس طرح دشمن کو تمام میدانوں میں پسپا کیا ہے اسی طرح اقتصادی جنگ میں بھی پیچھے دھکیل دیں گے۔
-
ایرانی عوام بلوائیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل پڑے
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۵ایرانی عوام نے ریلیاں نکال کر بلوائیوں کے پرتشدد اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
حکومت عوامی مشکلات کو کم کرنے کی کوشش کرے: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیٹرول کی کوٹہ بندی اور قیمت میں اضافہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ حکومت کو عوام کی اقتصادی مشکلات کو کم کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔آپ نے فرمایا کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کو، دوسری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کا سبب نہ بننے دیا جائے۔
-
بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے مندوبین سے خطاب
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
وحدت اسلامی اور مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
عالم اسلام مشترکہ دشمن کے مقابلے میں متحد ہوجائے، رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین سے خطاب میں اسرائیل کو جعلی صیہونی حکومت قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا ہے کہ فلسطین میں اس سرزمین کے اصلی باشندوں کی، چاہے وہ مسلمان ہوں، عیسائی ہوں یا یہودی ہوں، منتخب حکومت قائم ہونی چاہئے۔
-
رہبر انقلاب کی میزبانی میں منعقد ہوا جشن وحدت ۔ تصاویر
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶مرسل اعظم، نبی خاتم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر تہران میں منعقد ہونے والی سالانہ عالمی وحدت کانفرنس کے شرکاء اور مہمان حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اکٹھا ہوئے اور انہوں نے رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد ہونے والے جشن وحدت و مسرت میں حصہ لیا۔اس موقع پر حاضرین کو رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا جبکہ جشن کی افتتاحی تقریر صدر مملکت روحانی نے کی۔اس تقریب میں غیر ملکی مہمانوں کے علاوہ ملک کے سبھی اعلیٰ سیاسی و فوجی عہدے دار بھی موجود تھے۔
-
پیامبرِ خداؐ کی قطعی آرزو | Farsi Sub Urdu
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۹ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اسلامی وحدت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟
-
رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں امام حسن عسکریہ علیہ السلام کی اہمیت
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای فرماتے ہیں کہ