-
رہبر انقلاب اسلامی سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں کی ملاقات
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷فوٹو گیلری
-
امریکا کی حداکثر دباؤ کی پالیسی کی ناکامی پر زور
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
دفاع مقدس کے حقائق کو آب و تاب کے ساتھ زندہ رکھنے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دفاع مقدس کے حقائق کو زندہ رکھنے پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ اس بات کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے کہ دفاع مقدس کے حقائق کو فراموش کردیا جائے یا اس تاریخی حقیقت پر کوئی گرد بیٹھ جائے -
-
حداکثر دباؤ ناکام ہوچکا ہے : رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے امریکا کی دشمنی کی وجہ اس فورس کی ترقی و پیشرفت اور طاقت و توانائی کو قرار دیا اور فرمایا کہ سپاہ نے اپنی تشکیل سے آج تک بغیر کسی لغزش کے بلندیاں سر کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے ۔ آپ نے اسی کے ساتھ امریکا کی حداکثر دباؤ کی پالیسی کو مکمل طور پر ناکام قرار دیا ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے مجتہدین کی کونسل کے سربراہ اور اراکین کی ملاقات
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۳فوٹو گیلری
-
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، یورپ کے ناقابل اعتماد ہونے پر تاکید
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
یورپی وعدوں کی بی اعتباری پر زور
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
دشمنوں کے مقابلے میں استقامت اور یورپ کے وعدوں پر بھروسہ نہ کرنے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۹رہبرانقلاب اسلامی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے یورپی ملکوں کی دشمنی کی وجوہات ایران سے امریکا کی دشمنی کی وجوہات سے اصولی طور پر مختلف نہیں ہیں فرمایا کہ یورپی ممالک ظاہر میں ایک ثالث کے طور پر آگے آتے ہیں اور بڑی بڑی باتیں بھی کرتے ہیں لیکن وہ سب زبانی جمع خرچ سے زیادہ کچھ نہیں ہوتیں
-
اربعین اور حسینی پیغام نجات
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۴آج سیکڑوں وسائل کے ذریعے اسلام اور اسلامی تعلیمات کے خلاف پروپیگنڈه کیا جا رہا ہے۔
-
اہلِ بیتؑ کی خدمت کا اصل مطلب
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۶رہبرِمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ عظمی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام حسین علیہ السلام اور اہلبیت علیہم السلام کی خدمت کے حقیقی معنی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟