-
افکار شہید مطہری رضوان اللہ تعالی علیہ
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰متفکرین کو چاہئیے کہ وہ شہید مطہری کی کتابوں کو مورد توجہ قرار دیں اور علمی تنقید کے ساتھ بحث کو آگے بڑھائیں اور جس سطح پر افکار کی بنیاد شہید مطہری نے رکھی ہے اُس پر جدید فکری بنیادوں کو تعمیر کریں۔۔
-
رہبر معظم کی نظر میں اساتذہ کا تمدن ساز کردار
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو ایران میں یوم معلم کی آمد کی مناسبت سے پورے ملک کے اساتذہ اور معلمین کی ایک بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے اساتذہ کے کردار کو تمدن ساز قرار دیا -
-
ملک کے معلمین اور اساتذه سے خطاب
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
مدارس اور یونیورسٹیوں کی قربت میں شہید مطہریؒ کا کردار
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا شہید مرتضی مطہریؒ کے بارے میں انٹرویو 30 اپریل ،1984- دورانیہ 06:36
-
ایرانی نوجوان امریکا اور صیہونیزم کی ذلت و شکست کا مشاہدہ کریں گے، رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دشمن تمام تر تشہیراتی مہم کے باوجود اپنی سازشوں میں ناکام رہےگا اور ایران کے نوجوان امریکا کی شکست اور صیہونیزم کی ذلت کا مشاہدہ کریں گے۔
-
کھیل بھی عبادت | Farsi Sub Urdu
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۵کیا اسپورٹس کی اسلام میں کوئی اہمیت ہے؟ کیا کھیل کے میدان میں بھی ثواب حاصل کیا جاسکتا ہے؟ کھیل کی آڑ میں اپنے ملک کے لیے کیسے سیاسی فائدہ حاصل ہوسکتا ہے؟
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے اساتذہ کی ملاقات
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے یوم معلم کی آمد کی مناسبت سے ملک کے بعض معلمین اور مدرسین نے ملاقات کی۔
-
فاش شدہ منصوبے |Farsi Sub Urdu
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲دشمن اس کوشش میں ہے کہ ایرانی قوم کی حوصلہ شکنی کرے؛ البتہ ایرانی قوم کے بارے میں امریکہ کے سارے منصوبے فاش ہوچکے ہیں؛ اُن کے پاس ایسا کوئی بھی منصوبہ نہیں بچا جسے عملی کرکے نقصان پہنچا سکیں۔ وہ جو کچھ کرسکتے تھے، کرچکے۔ اِن کے آئندہ کے منصوبے بھی فاش ہوچکے ہیں۔
-
رہبر انقلاب کتابوں کی نمائش دیکھنے پہونچے ۔ تصاویر
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای آج صبح پیر کے روز تہران میں جاری بتیسویں بین الاقوامی کتب میلے میں پہونچے اور وہاں پیش کی گئیں کتابوں کا جائزہ لیا۔آیت اللہ خامنہ ای کتب بینی کے خود شوقین بھی ہیں اور دوسروں کو کتاب پڑھنے اور اس سے مانوس ہونے کی ہدایت و نصیحت بھی فرماتے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا تہران میں عالمی کتب میلے کا معائنہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں جاری عالمی کتاب میلے کا دورہ کیا ہے۔