SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • حاجیوں کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام ، اتحاد کی ضرورت پر تاکید

    حاجیوں کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام ، اتحاد کی ضرورت پر تاکید

    Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مسلمانوں کے درمیان امریکا کی جنگ بھڑکانے والی پالیسی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ پوری ہوشیاری اور بیداری کے ساتھ اس شیطانی پالیسی کو ناکام بنانے کی ضرورت ہے اور حج نیز برائت از مشرکین کے ذریعے اس بیداری کا راستہ ہموار کیا جانا چاہیے۔

  • کلام نور - رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا خطاب

    کلام نور - رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا خطاب

    Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۴

    نشرہونے کی تاریخ 17/ 08/ 2018

  • کلام نور - رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا خطاب

    کلام نور - رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا خطاب

    Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۰

    نشرہونے کی تاریخ 16/ 08/ 2018

  • حج کیا ہے؟ | Farsi sub Urdu

    حج کیا ہے؟ | Farsi sub Urdu

    Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۳

    حج کی اہمیت اور ضرورت کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو سے اقتباس

  • امریکا سے مذاکرات نہ کرنے پر زور

    امریکا سے مذاکرات نہ کرنے پر زور

    Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۰

    سحر نیوز رپورٹ

  •   دھوکے باز امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے، رہبرانقلاب اسلامی

    دھوکے باز امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے، رہبرانقلاب اسلامی

    Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۰

    رہبرانقلاب اسلامی نے امریکا کے بے ادبانہ رویّے ، شرمناک اقدامات اور دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا کہ نہ تو جنگ ہوگی اور نہ ہی ہم امریکا سے مذاکرات کریں گے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی نے ہزاروں افراد کو خطاب کیا ۔ تصاویر

    رہبر انقلاب اسلامی نے ہزاروں افراد کو خطاب کیا ۔ تصاویر

    Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷

    آج پیر کی صبح مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) پہونچے جہاں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے انہیں خطاب کیا۔

  • حج اُمت مسلمہ کی وحدت کا مظہر | Farsi sub Urdu

    حج اُمت مسلمہ کی وحدت کا مظہر | Farsi sub Urdu

    Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۹

    اسلامی اتحاد کا حقیقی مظہر حج کے دوران مسلمانوں کا آپس میں اتحاد ہے۔حج کے اجتماعی پہلو کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو

  • ناقابل فراموش تباہی | Farsi sub Urdu

    ناقابل فراموش تباہی | Farsi sub Urdu

    Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۶

    ناقابل فراموش تباہی امریکہ دنیا کا واحد ملک ہے جس نے ایٹم بم گرا کر لاکھوں انسانوں کو ایک ہی لمحے میں قتل کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔۔ ناگاساکی اور ہیروشیما پر ایٹم بم گرانے والا امریکہ آج دنیا میں ایٹمی معاملات کا سرپرست بنا بیٹھا ہے۔۔ ولی امرمسلمین کی امریکہ کےاس تاریخی جرم کے مرتکب ہونے کے حوالے سے انتہائی اہم گفتگو پر مبنی ایک تحقیقی ویڈیو

  • سید علی، مولا علی رضا (علیہ السلام) کی بارگاہ میں! ۔ تصاویر+ویڈیو

    سید علی، مولا علی رضا (علیہ السلام) کی بارگاہ میں! ۔ تصاویر+ویڈیو

    Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۰

    آج بروز جمعرات، صبح کے وقت رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای، ثامن الحجج حضرت امام موسیٰ الرضا علیہ السلام کی ضریح اقدس پر حاضر ہوئے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    ۳ hours ago
  • ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

  • ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ

  • ہندوستان: دہلی میں جہاں جہاں دلت اور مسلم ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی ہے، وہاں سب سے زیادہ نام حذف ہو رہے ہیں۔  

  • پاکستان کو امید ہے کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی طرف واپس آجائیں گے: پاکستانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS