SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • فارسی اشعار میں ماضی کی مانند حکمت اور اخلاق پر توجہ دی جاتی رہے، رہبر انقلاب اسلامی

    فارسی اشعار میں ماضی کی مانند حکمت اور اخلاق پر توجہ دی جاتی رہے، رہبر انقلاب اسلامی

    May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ تاریخ میں فارسی کے اشعار ہمیشہ پاکیزگی طہارت اور اخلاقیات سے آراستہ رہے ہیں اور اس روایت کو آج کے دور کی شاعری میں بھی فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

  • مومن و انقلابی طلبا کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    مومن و انقلابی طلبا کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • رہبرمعظم انقلاب اسلامی سےطلباء و طالبات کے نمائندوں کی ملاقات

    رہبرمعظم انقلاب اسلامی سےطلباء و طالبات کے نمائندوں کی ملاقات

    May ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۴

    فوٹو گیلری

  •  اسلامی انقلاب کے اہداف کو آگے بڑھانے میں نوجوانوں کے کردار پر تاکید

    اسلامی انقلاب کے اہداف کو آگے بڑھانے میں نوجوانوں کے کردار پر تاکید

    May ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی انقلاب کے اہداف و مقاصد کو آگے بڑھانے میں نوجوانوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا اور طالبات کے کردار کو انتہائی اہم قراردیا اور فرمایا کہ ملک کا تابناک مستقبل نوجوان نسل کا انتظار کر رہا ہے۔

  • فلسطینیوں کا کل اور آج !

    فلسطینیوں کا کل اور آج !

    May ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۳

    اُس وقت فلسطینی بیٹھے رہے یہاں تک کہ اسرائیلی فلسطین پر مسلّط ہوگئے، لیکن پھر ایک ایسی نسل پیدا ہوئی کہ جس نے اسلام کے نام کے ساتھ فلسطین کی آزادی کی جدوجہد اور استقامت شروع کی، اسرائیل کی کوشش ہے کہ یہ استقامت رُک جائے

  • جنگ نرم کی مشکلات عسکری جنگ سے زیادہ ہیں !

    جنگ نرم کی مشکلات عسکری جنگ سے زیادہ ہیں !

    May ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۱

    ولی امرمسلمین کی افواج کے ساتھ گفتگو سے مختصر اقتباس

  • امریکہ شریکِ جُرم !

    امریکہ شریکِ جُرم !

    May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۲

    جعلی صیہونی حکومت (اسرائیل) کہ جس نے فلسطین کو اس طرح سے غزہ اور مغربی ساحلی علاقے میں جبر و تشدد کاشکاربنایا ہوا ہے، کون اس(اسرائیل) کی پشت پناہی کرتا ہے؟ کون اِن (قابض اسرائیلیوں) کے لئے راہ ہموار کرتا ہے؟ کون(اس کی) حمایت کرتا ہے؟ کون اُن کا ساتھ دیتا ہے؟ مغربی قوتیں ہیں کہ جن کا بڑا امریکہ ہے۔

  • غاصب اسرائیل !

    غاصب اسرائیل !

    May ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۸

    بنیادی طورپرصیہونی نظامِ حکومت کے وجود میں آنے کا عمل ہی ایسا ہے کہ (یہ نظام) وُسعت طلبی سے، دوسروں کو اذیّت پہنچانے سے اور فلسطینیوں کے حقوق کو پامال کرنے سے خود کو نہیں روک سکتا۔

  • داعش کے حامی ، جھوٹے دعویدار !

    داعش کے حامی ، جھوٹے دعویدار !

    May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۷

    داعش کے حامی امریکہ ، اسرائیل ، سعودی عرب اور خلیجی ممالک شکست کے بعد داعش کی مخالفت کا دعوی کر رہے ہیں جو ان کی منافقت اور شکست پذیری کی علامت ہے-

  • اقوام متحدہ کی کارکردگی پر تنقید

    اقوام متحدہ کی کارکردگی پر تنقید

    May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۵

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    ۱۰ hours ago
  • ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

  • ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ

  • ہندوستان: دہلی میں جہاں جہاں دلت اور مسلم ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی ہے، وہاں سب سے زیادہ نام حذف ہو رہے ہیں۔  

  • پاکستان کو امید ہے کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی طرف واپس آجائیں گے: پاکستانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS