SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • عالم اسلام میں علمی تحریک کو مہمیز دینے کی ضرورت پر تاکید

    عالم اسلام میں علمی تحریک کو مہمیز دینے کی ضرورت پر تاکید

    May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امت مسلمہ کے علمی اور تہذیبی وقار کو بحال کرنے کے لیے عالم اسلام میں علمی تحریک کو مہمیز دینے کی ضرور ت پر تاکید فرمائی ہے۔

  • علماء کرام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔ تصاویر

    علماء کرام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔ تصاویر

    May ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۶

    قم میں ’’علوم اسلامی کے فروغ میں شیعہ علما کا کاردار‘‘ عنوان کے تحت ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں شریک علما نے آج پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

  •  Who created ISIS ?!-  Video

    Who created ISIS ?!- Video

    May ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۷

    7 Questions Answered by Ayatollah Khamenei on ISIS, Who created it ? how was it defeated?

  • رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای نے کتابوں کی نمائش کا دورہ کیا

    رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای نے کتابوں کی نمائش کا دورہ کیا

    May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام سیدعلی خامنہ ای نے آج صبح تہران میں منعقدہ کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا دورہ کیا

  • دوسروں کی مدد کرنا اسلام کی تعلیم ہے، رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    دوسروں کی مدد کرنا اسلام کی تعلیم ہے، رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ دین اسلام اپنے پیروکاروں کو اس بات کی تعلیم دیتا ہے کہ جو لوگ ہمارے دین و مکتب کے بھی نہ ہوں اور سختی و مصیبت میں انھیں مدد کی ضرورت ہو تو ان کی مدد کرو اور جو اسلام سے جتنی زیادہ انسیت و محبت رکھنے والا ہوتا ہے وہ اتنا ہی زیادہ ان کے کام آتا ہے۔

  • فرانس ، برطانیہ اور جرمنی قابل اعتماد نہیں ہیں!

    فرانس ، برطانیہ اور جرمنی قابل اعتماد نہیں ہیں!

    May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷

    اب کہا جاتا ہےکہ JCPOA (ایران کےایٹمی مذاکرات) کوان تین یورپی ممالک (فرانس، برطانیہ اور جرمنی) کے ساتھ جاری رکھنا چاہتے ہیں؛ میں ان تین ممالک پر اعتماد نہیں کرتا۔ میں کہتا ہوں کہ ان پر بھی اعتماد نہ کریں؛ (اگر) چاہتے ہیں قرارداد کریں تو ضمانت لیں، صحیح ضمانت، ایسی ضمانت جو عملی بھی ہو، وگرنہ کل یہ بھی وہی کام کریں گے جو امریکہ نے کیا۔

  • رہبر انقلاب اسلامی: مسٹر ٹرمپ تم کچھ نہیں بگاڑ سکتے

    رہبر انقلاب اسلامی: مسٹر ٹرمپ تم کچھ نہیں بگاڑ سکتے

    May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز یوم معلم کی مناسبت سے یونیورسٹیوں کالجوں اور اسکولوں کے اساتذہ اور ثقافتی شخصیات سے ملاقات میں اپنے خطاب کے دوران اساتذہ کی شان و منزلت کا ذکر کرتے ہوئے امریکہ اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں بھی اہم نکات بیان کئے-

  • ٹرمپ ایران کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا- سحر رپورٹ

    ٹرمپ ایران کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا- سحر رپورٹ

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۹

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکی صدر کا بے ادبانہ اور گھٹیا رویّہ ہمارے لئے غیر متوقع نہیں تھا ہم نے پہلے دن سے کہا تھا کہ امریکا پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا-

  • رہبر انقلاب اسلامی سے یونیورسٹیوں کالجوں اور اسکولوں کے اساتذہ اور ثقافتی شخصیات کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے یونیورسٹیوں کالجوں اور اسکولوں کے اساتذہ اور ثقافتی شخصیات کی ملاقات

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۲

    فوٹو گیلری

  • امریکی صدر خاک میں مل جائے گا، اسلامی جمہوریہ ایران پائیدار و توانا رہے گا، رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    امریکی صدر خاک میں مل جائے گا، اسلامی جمہوریہ ایران پائیدار و توانا رہے گا، رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے امریکی صدر ٹرمپ کی تازہ ترین دھمکیوں اور ایران مخالف بیانات کو انتہائی پست اور گھٹیا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ میں ایرانی عوام کی طرف سے ٹرمپ سے یہ کہنا چاہتاہوں کہ مسٹر ٹرمپ تم کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۵ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS