-
امیرالمومنین حضرت علیؑ کا دشمن سے برتاؤ
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۷امیرالمومنینؑ کی سیاسی سیرت کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اپنے دشمنوں اور مخالفوں کے ساتھ دلیل و برہان اور تواضع کے ساتھ بات کرتے تھے۔ لیکن جب یہ طریقہ کارگرنہ ہوتا تو وہاں امام علیؑ کی فیصلہ کن شخصیت سامنے آتی، وہاں خوارج کے ساتھ برتاؤ کی مانند ایسے برتاؤ کرتے تھے کہ خود فرماتے ہیں: "انا فقأت عین الفتنة" ’’میں نے فتنے کی آنکھ پھوڑ دی‘‘۔
-
بسیجی جوانوں نے امریکی استکبار کو شکست دی !
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۲بسیجی جوانوں نے اس خطے میں امریکی استکبار کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا اور عالمی طاغوت کے اہداف کو ناکام بنا دیا۔
-
ولی امرالمسلمین کی جانب سے مبارک باد !
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۸ولی امرالمسلمین حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ ) کی جانب سے ولادت حضرت امام علی علیہ السلام اور ولادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام پر مبارک باد اور رجب کی برکتیں سمیٹنے کی تاکید -
-
ایران نے تکفیری دہشت گردی کی کمر توڑدی
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۶خصوصی رپوٹ - زاویہ نگاہ
-
دُشمن اپنی ناکامیوں پر برہم ہے !
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲دشمن اپنی ناکامیوں کی وجہ سے غم و غصّے میں رہتا ہے، شہید بہشتی دشمن سے مخاطب ہو کر فرماتے ہیں کہ ’’ غصّہ کرو اور اسی غصّے میں مرجاؤ‘‘۔۔
-
مشہد مقدس میں رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۸خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
رہبر انقلاب اسلامی کا نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر زائرین سے خطاب - تصاویر
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۹فوٹو گیلری
-
داعش کی تشکیل کا مقصد علاقائی قوموں کو داخلی جنگ میں مشغول رکھنا تھا: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۴رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کی سہ پہر کو حضرت امام رضا علیہ السلام کے زائروں اور عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی تبدیلیوں اور متحرک اور مستحکم معیشت کے تعلق سے جامع تجزیہ پیش کیا۔
-
ایران نے خطے میں امریکی سازش کو ناکام بنا دیا، رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۳رہبر انقلاب اسلامی نے نوروز کی مناسبت سے مشہد مقدس میں زائرین اور عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سب کو شہادت حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی مناسبت سے تعزیت اور نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔
-
مشہد مقدس سےرہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب- ویڈیو اردو ترجمے کے ساتھ
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸نشرہونے کی تاریخ 21/ 03/ 2018