-
روس اور آذربائیجان کے صدور کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰تہران میں ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے سربراہی اجلاس کے موقع پر روس اور آذربائیجان کے صدور نے رہبر انقلاب اسلامی سے الگ الگ ملاقات کی۔
-
فلسطین کی آزادی کے مقدس جہاد میں اللہ تعالی کا وعدہ قطعی ہے
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹رہبر انقلاب اسلامی نے لبنان میں علمائے استقامت کی دوسری عالمی کانفرنس کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ تمام ان لوگوں کی جانب سے جارح صیہونی حکومت کے خلاف مختلف طرح سے جدوجہد جاری رکھے جانے کی ضرورت ہے جو اس بڑی ذمہ داری کا احساس کرتے ہیں۔
-
رهبر انقلاب اسلامی سے عراق کے وزیر اعظم کی ملاقات
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۴فوٹو گیلری
-
عراقی اقوام کے اتحاد اور استقامت کی قدردانی
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی دفاعی پیشرفت جاری رکھنے پر تاکید
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
فوج کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۹فوٹو گیلری
-
ایران کی دفاعی طاقت پر نہ مذاکرات ہوں گے اور نہ ہی سمجھوتہ: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۷رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو امام علی ملیٹری یونیورسٹی میں سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت اور صلاحیت پر نہ تو سمجھوتہ کریں گے اور نہ ہی اس حوالے سے مذاکرات کی گنجائش ہے-
-
ایران کی دفاعی توانائی کی تقویت پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے فرمایا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت اور صلاحیتوں پر کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں ہوسکتے آپ نے فرمایا کہ دفاعی ساز وسامان اور جو بھی چیز ایران کے قومی اقتدار کو مستحکم بناتی ہے اس کے بارے میں دشمن سے کوئی بات نہیں ہوگی
-
قیام امام حسین (ع) اور اسلامی حکومت ۔ ویڈیو
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷قیام امام حسین (ع) اور حکومت اسلامی کے درمیان کیا رابطہ ہے، رہبر انقلاب کے خطبے سے اقتباس کی گئی اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں!