-
دشمنوں کی کوششوں کے باوجود نوجوانوں کے دل انقلابی مفاہیم کی جانب مجذوب ہیں
Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۵رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دشمن ایرانی عوام کو جہاد و شہادت کے راستے سے منحرف کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ایسے میں انقلابی مفاہیم کی جانب نوجوانوں کی بڑی تعداد کے دلوں کا مجذوب ہونا ایک حیرت انگیز بات ہے
-
دشمنوں کے پروپیگنڈوں کو ناکام بنانے کے لئے حج بہترین موقع ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰رہبرانقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے مد مقابل ایک بڑے بین الاقوامی تشہیراتی محاذ کی موجودگی اور سرگرمیوں کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ حج دنیا کے لوگوں کے ساتھ رابطہ برقرار کرنے کا بہترین تبلیغی منبر اور مقابل فریق کے پروپیگنڈوں کو ناکام بنانے کا اچھا موقع ہے
-
رہبرانقلاب اسلامی کی شرکت سے شام غریباں کی مجلس
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۱:۵۸فوٹو گیلری
-
تاسوعای حسینی کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی کی شرکت سے عزاداری سیدالشہداء (ع)
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۲:۴۵فوٹو گیلری
-
آٹھویں شب محرم رہبر انقلاب کے ساتھ ۔ تصاویر
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۹ماہ محرم کی آٹھویں شب میں بھی رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے حسینیہ امام خمینی رح میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں سوگواروں نے شرکت کی۔ اس مجلس سے تہران کے امام جمعہ آیت اللہ صدیقی نے خطاب کیا۔
-
عاشورا کی حقیقت رہبر انقلاب کی زبانی ۔ ویڈیو
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۱شک نہیں کہ مکتب عاشورا صرف اسلام یا مذہب شیعہ ہی کے لئے نہیں بلکہ عالم انسانیت کے لئے ایک گرانبہا سرمایہ ہے۔ مگر اس سے انسانیت تبھی فیضیاب ہو سکتی ہے جب اسکے صحیح مفہوم کو سمجھ لے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے عزاداری سیدالشہداء (ع)
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۰:۰۷فوٹو گیلری
-
شہادت اللہ کی جانب سے ایک تحفہ ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ شہادت منتخب اور برگزیدہ ہستیوں کے لئے اللہ تعالی کا ایک تحفہ ہے
-
قیمتی بوسہ !
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴آج تہران میں شہید محسن حججی کی تشییع جنازہ کے موقع پر رہبر انقلاب نے جنازے پر حاضر ہو کر شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
-
رہبرانقلاب اسلامی نے شہید حُججی کا آخری دیدار کیا
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۵شہید محسن حُججی کے جسدخاکی کو آخری دیدار کے لئے تہران کی امام حسین (ع) مسجد میں رکھا گیا تھا جہاں رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نےشہید کا آخری دیدار کیا.