-
انتخابات میں عوام کی تاریخی شرکت پر رہبرانقلاب اسلامی کا اہم پیغام
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹رہبر انقلاب اسلامی نے ہفتے کے روز انّیس مئی کو ہونے والے انتخابات کی مناسبت سے ایک پیغام میں فرمایا ہے کہ ایران میں ہونے والے انتخابات میں جیت عوام اور اسلامی جمہوری نظام کی ہوئی ہے جس نے دشمنوں کی سازشوں اور کوششوں کے باوجود اس عظیم قوم کا بھرپور اعتماد حاصل کیا اور جس نے ہر دور میں اپنا نیا جلوہ پیش کیا ہے
-
رہبرانقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کیسے کاسٹ کیا- ملاحظہ فرمائیے یہ ویڈیو !
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۳رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بارہویں صدارتی انتخابات اور پانچویں شہری کونسلوں کے انتخابات میں اپنا ووٹ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں بیلٹ بکس نمبر 110 میں کاسٹ کیا-
-
ملک کا مستقبل عوام کے ہاتھ میں ہے : رہبر انقلاب اسلامی
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۱رہبرانقلاب اسلامی نے آج تہران میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کی۔
-
انتخابات میں رہبرانقلاب اسلامی کا ووٹ
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۲رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج جمعہ کے روز 12ویں صدارتی انتخابات کے آغاز میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا
-
اصل جیت عوام اور اسلامی جمہوری نظام کی ہوگی !
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷رہبرانقلاب اسلامی نے انیس مئی کے انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ انتخابات کے اصل فاتح عوام اور اسلامی جمہوری نظام ہیں۔
-
قوم نے کی رہبر سے ملاقات ۔ تصاویر
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹آج سترہ مئی بروز بدھ عوام کے مختلف گروہوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی۔
-
انتخابات میں اصل جیت عوام اور اسلامی جمہوری نظام کی ہوگی، رہبرانقلاب اسلامی
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۰رہبرانقلاب اسلامی نے انیس مئی کے انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ انتخابات کے اصل فاتح عوام اور اسلامی جمہوری نظام ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:امن و امان کی فضا میں انتخابات کا انعقاد
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۳رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران میں اللہ کے فضل و کرم سے امن، استحکام اور سلامتی کی بہترین فضا قائم ہے ۔
-
رہبر انقلاب عیادت کو پہونچے! ۔ تصاویر
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے تہران کے ایک اسپتال میں پہونچ کر ایرانی عدلیہ کے سابق سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی عیادت کی۔ اسکے علاوہ آپ اسپتال میں موجود ایک شہید کی والدہ، ایک جانباز کی والدہ اور ایران کے ایک بڑے ہارٹ سرجن پروفیسر تربیت کے سراہنے بھی پہونچے۔
-
سپریم کمانڈر کیڈٹس کے درمیان پہونچے۔ تصاویر
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے آج امام حسین (ع) کیڈٹ یونیورسٹی میں طلبا کی پاسنگ آوٹ پریڈ تقریب سے خطاب کیا۔