-
نماز کے پچّیسویں اجلاس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۰رہبر انقلاب اسلامی نے نماز کے پچّیسویں اجلاس کے نام اپنے پیغام میں نماز کی اہمیت بتانے کے لئے کوششوں پر زور دیتے ہوئے ذاتی اعمال کو اسلام کی اعلی تعلیم کے مطابق قرار دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
امام حسین علیہ السلام کیڈٹ یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب -2
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۲کلام نور رہبر
-
امام حسین علیہ السلام کیڈٹ یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب -1
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۵کلام نور رہبر
-
ایران کے خلاف پابندیوں کا از سرنو آغاز جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی ہے : رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے، ایران کے خلاف پابندیوں کے از سرنو آغاز کو جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
عراق میں زائرین پر دہشت گردانہ حملے کی رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے مذمت
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہےکہ جرائم پیشہ تکفیری دہشت گرد گروہوں نے بزدلانہ اور گھناؤنی کارروائی انجام دے کر ایک بار پھر اپنا خبیث چہرہ اور ناپاک عزائم دنیا والوں کے سامنے پیش کر دہے ہیں۔
-
رضاکار فوج بسیج کے جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ بعض دشمن عناصر اربعین حسینی کو مٹانے یا اس میں انحراف پیدا کرنے کے درپے ہیں تاہم وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔
-
اربعین ملین مارچ ایک عظیم تاریخی حقیقت اور عظمت الہی کا مظہر ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اربعین ملین مارچ کو ایک عظیم تاریخی حقیقت اور نعمت الہی قرار دیا ہے۔
-
بیرونی طاقتوں کی بے مداخلت پر نکتہ چینی
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بعض بیرونی طاقتوں کی بے مداخلت کو مغربی ایشیا کے خطے میں جاری بدامنی اور دہشت گرد گروہوں کی پیدائش کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کی دونوں جماعتیں ایران کی دشمن ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۹رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران کو امریکہ کے صدارتی انتخابات سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
-
چہلم میں پیدل جانے والے قافلوں کا عظیم الشان جلوس شعائر الہی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے چہلم امام حسین علیہ السلام میں شرکت کے لیے پیدل جانے والے قافلوں کے عظیم الشان جلوس کو شعائر الہی قرار دیا ہے۔