SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • رہبر انقلاب نے  حقائق کو کھول کر بیان کیاہے: عالمی اہلبیت اسمبلی کے سربراہ

    رہبر انقلاب نے حقائق کو کھول کر بیان کیاہے: عالمی اہلبیت اسمبلی کے سربراہ

    Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۹

    عالمی اہلبیت اسمبلی کے سربراہ آیت اللہ محمد حسن اختری نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی نے یورپی نوجوانوں کے نام اپنے خط میں دنیا کے تلخ واقعات اور ان کے پس پردہ حقائق کو کھول کر بیان کیا ہے۔

  • عیسائی نوجوان، رہبر ایران کا پیغام عام کریں: برطانوی پادری

    عیسائی نوجوان، رہبر ایران کا پیغام عام کریں: برطانوی پادری

    Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۳

    برطانیہ کے عیسائی مفکر اور پادری نے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کو نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فعال عیسائی نوجوانوں کو رہبر ایران کا پیغام عام کرنا چاہئے

  • رہبر انقلاب اسلامی کا خط دینی اورسیاسی آئیڈیالوجی کا حامل ہے : خطیب جمعہ تہران

    رہبر انقلاب اسلامی کا خط دینی اورسیاسی آئیڈیالوجی کا حامل ہے : خطیب جمعہ تہران

    Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۱

    تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ محمد امامی کاشانی نے مغربی نوجوانوں کےنام رہبر انقلاب اسلامی کے خط کو دینی اورسیاسی آئیڈیالوجی کا حامل قرار دیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا خط دہشتگردی سے مقابلے کا حقیقی نظریہ ہے

    رہبر انقلاب اسلامی کا خط دہشتگردی سے مقابلے کا حقیقی نظریہ ہے

    Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۳

    اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور دائمی نمائندے نے کہا ہے کہ مغربی جوانوں کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا خط دہشتگردی کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا سرکاری موقف ہے۔

  • مغربی جوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خط راہ گشا ہے

    مغربی جوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خط راہ گشا ہے

    Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۰

    عالم اسلام کی شخصیتوں نے مغربی جوانوں کے نام رہبرانقلاب اسلامی کے خط کی اہمیت پر تاکید کی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے خط کے اثرات، مستقبل میں ظاہر ہوں گے: جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ

    رہبر انقلاب اسلامی کے خط کے اثرات، مستقبل میں ظاہر ہوں گے: جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ

    Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۴

    جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ نے، مغربی جوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے دوسرے خط کو انتہائی اہم اور ان کی دور اندیشی کی علامت قرار دیا اور کہا کہ اس قسم کی ہدایت و رہنمائی کے اثرات مستقبل میں ظاہر ہوں گے-

  • رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں ساری دنیا ایک انسانی خاندان کی حیثیت رکھتی ہے : شام کے صدر کی مشیر بثینہ شعبان

    رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں ساری دنیا ایک انسانی خاندان کی حیثیت رکھتی ہے : شام کے صدر کی مشیر بثینہ شعبان

    Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶

    شام کے صدر کی مشیر بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی ساری دنیا کو ایک انسانی خاندان کے طور پر دیکھتے ہیں

  • مغربی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے خط کا خیر مقدم

    مغربی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے خط کا خیر مقدم

    Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۳

    مغربی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے خط نے دہشت گردی کے ساتھ امریکی کھیل سے پردہ اٹھا دیا ہے-

  • اربعین کے زائرین کو رہبر انقلاب اسلامی کی تلقین

    اربعین کے زائرین کو رہبر انقلاب اسلامی کی تلقین

    Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۳

    رہبر انقلاب اسلامی نے اربعین حسینی میں دنیا بھر کے مومنین کی عاشقانہ شرکت کو بلاشبہ شعائر الہی میں سے قرار دیا ہے۔

  • رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا مغربی ملکوں کے تمام نوجوانوں کے نام  پیغام (ویڈیو)

    رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا مغربی ملکوں کے تمام نوجوانوں کے نام پیغام (ویڈیو)

    Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۳

    "آج شاید ہی کوئی شخص ہو جسے القاعدہ، طالبان اور اس منحوس سلسلے کی کڑیوں کی تشکیل، انھیں تقویت پہنچانے اور اسلحہ فراہم کرنے میں ریاستہائے متحدہ امریکا کے کردار کا علم نہ ہو۔"

Show More
خاص خبریں
  • وہم زدہ امریکی وزیر خزانہ اور ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دلچسپ ردعمل

    وہم زدہ امریکی وزیر خزانہ اور ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دلچسپ ردعمل

    ۲۰ minutes ago
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS