-
مختلف میدانوں میں ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری رہنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۵رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کے مختلف میدانوں میں ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری رہنے پر تاکید کرتے ہوئے مثالی ذہانت رکھنے والے ملک کے نوجوانوں کو عظیم سرمایہ قرار دیا ہے۔
-
بڑی طاقتوں کے مقابلے میں ایران کی کامیابی رہبر انقلاب اسلامی کی مرہون منت ہے، صدر حسن روحانی
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۰صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جامع ایٹمی معاہدے میں دنیا کی چھے بڑی طاقتوں کے مقابلے میں ایران کی کامیابی کو رہبر انقلاب اسلامی کی رہنمائیوں اور ایرانی قوم کے اتحادویکجہتی کا مرہون منت قرار دیا ہے۔
-
جنرل حسین ہمدانی کی شہادت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۵رہبرانقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں جنرل حسین ہمدانی کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
امریکا سے مذاکرات ممنوع ہیں کیونکہ اس میں بے شمار نقصانات ہیں
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ دشمن اعلی حکام کے تخمینوں کو بدلنے اور عوام بالخصوص نوجوانوں کی فکر تبدیل کرنے کے در پے ہیں، لہذا سب ہوشیار اور بیدار رہیں۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۴رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کے بے شمار نقصانات ہیں اس لئے امریکا سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
-
فلسطین سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے مواقف کی قدردانی
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کی تحریک مزاحمت کی حمایت سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی کی ہے۔
-
منی میں شہید ہونے والے ایرانیوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۴سانحہ منی میں شہید ہونے والے ایرانی حجاج کی تعداد چار سو سونسٹھ ہوگئی ہے
-
رہبر انقلاب اسلامی سے سعودی عرب کے بادشاہ کی تعزیت
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۲سعودی حکومت نے رہبر انقلاب اسلامی ،ایرانی قوم اور ایرانی حکومت کو منی میں جا ں بحق ہونے والے ایرانی حجاج کی تعزیت پیش کی ہے۔
-
سعودی عرب کو ایران کے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۱رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایرانی حاجیوں کی معمولی سی بھی بے احترامی اور سانحہ منیٰ میں جاں بحق ہونے والوں کے جنازوں کے بارے میں ذمہ داریوں پر عمل نہ کرنے کی صورت میں سعودی حکومت کو ایران کی طرف سے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
سعودی عرب کو عذر خواہی کرنا چاہئے، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ سعودی حکام کو چاہئے کہ دوسروں کو ذمہ دار قرار دینے کے بجائے امت مسلمہ اور منی حادثے کے شکار افراد کے لواحقین سے عذرخواہی کریں اور اس المناک واقعے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اس کے تقاضوں کو پورا کریں۔