SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • تہران کی مرکزی نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں، سحر ٹی وی پر اردو ترجمہ کے ساتھ لائیو ملاحظہ فرما سکتے ہیں

    تہران کی مرکزی نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں، سحر ٹی وی پر اردو ترجمہ کے ساتھ لائیو ملاحظہ فرما سکتے ہیں

    Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸

    آج تہران کے مصلائے امام خمینی رح میں رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا تاریخی خطبہ نماز جمعہ

    رہبر انقلاب اسلامی کا تاریخی خطبہ نماز جمعہ

    Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۱

    آج تہران کی نماز جمعہ کے خطبوں میں رہبر انقلاب اسلامی نے ملت اسلامیہ کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ مسلمانوں کا دشمن ایک ہی ہے لیکن ہر ایک کے ساتھ دشمنی کے طریقے مختلف ہیں۔ رہبر انقلاب اسلامی نے لبنان اور فلسطین کی حمایت پر بھی تاکید کی۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/10/03

  • رہبر انقلاب اسلامی مصلائے امام خمینی (رح) پہنچ گئے + ویڈیو

    رہبر انقلاب اسلامی مصلائے امام خمینی (رح) پہنچ گئے + ویڈیو

    Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کچھ دیر قبل مصلائے امام خمینی(رح) میں بڑی تعداد میں موجود نمازیوں کے درمیان حاضر ہوئے۔ شہید حسن نصراللہ کی مجلس ترحیم رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں مصلائے امام خمینی(رح) میں عوام کی بڑی تعداد کی موجودگی میں منعقد ہو رہی ہے۔

  • سید حسن نصر اللہ کے ساتھ شہید ہونے والے ایرانی جنرل کے لئے رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

    سید حسن نصر اللہ کے ساتھ شہید ہونے والے ایرانی جنرل کے لئے رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

    Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں بیروت کے ضاحیہ میں خباثت آمیز صیہونی حکومت کے حملوں میں بہادر ایرانی جنرل و مفکر جنرل عباس نیلفروشان رحمت اللہ علیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • KHAMENEI.IR پر رہبر انقلاب کا نیا پیغام، مزاحمتی محاذ کے حملے اللہ کی مدد سے زیادہ شدید ہوں گے

    KHAMENEI.IR پر رہبر انقلاب کا نیا پیغام، مزاحمتی محاذ کے حملے اللہ کی مدد سے زیادہ شدید ہوں گے

    Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۵

    KHAMENEI.IR نے پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے صیہونی حکومت پر میزائل حملے کے ساتھ ہی رہبر انقلاب کے بیان کا ایک حصہ عبرانی زبان میں ٹویٹ کیا ہے

  • لبنان کی تازہ ترین صورتحال پر رہبر انقلاب اسلامی کا اہم بیان

    لبنان کی تازہ ترین صورتحال پر رہبر انقلاب اسلامی کا اہم بیان

    Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے لبنان پر جاری صیہونی جارحیت کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا ہے

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/25

  • ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران

    ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران

    Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/24

  • مقدس دفاع اور استقامت کے شعبے میں سرگرم  ہزاروں افراد اور سینیئر فوجیوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    مقدس دفاع اور استقامت کے شعبے میں سرگرم ہزاروں افراد اور سینیئر فوجیوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے بدھ 25 ستمبر 2024 کی صبح مقدس دفاع اور استقامت کے شعبے میں سرگرم رہے ہزاروں افراد اور سینیئر فوجیوں سے ملاقات میں، مسلط کردہ جنگ کے آغاز کے اسباب کی تشریح کرتے ہوئے نئي بات اور کشش کو دنیا پر حاکم فاسد اور باطل نظام کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ کے دو اہم عناصر قرار دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۸ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS