-
حزب اللہ لبنان کے سربراہ کی والدہ کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳رہبر معظم انقلاب اسلامی نے لبنان میں حزب اللہ کے سربراہ کی والدہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکیمانہ قیادت کے سائے میں ایران کے موثر اور تعمیری کردار میں کوئی خلل نہیں آئے گا۔
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ علاقائی اور بین الاقوامی اشتراک عمل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موثر اور تعمیری کردار میں کوئی وقفہ نہيں آئے گا-
-
آرمینیا کے وزیر اعظم نے ایران کے صدر کی شہادت پر کیا کہا
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی اور ان کے ہمراہ درجہ شہادت پر فائز ہونے والی دیگر اہم شخصیات کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے ساٹھ سے زیادہ غیر ملکی اعلی رتبہ وفود تہران پہنچے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی نابودی کا الہی وعدہ پورا ہوگا: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے آنے والے سربراہوں میں بعض حکام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے-
-
صدر رئیسی ایماندار، مخلص اور اہم رہنما تھے: عراقی وزیر اعظم
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی اور ان کے ہمراہ درجہ شہادت پر فائز ہونے والی دیگر اہم شخصیات کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے ساٹھ سے زیادہ غیر ملکی اعلی رتبہ وفود تہران پہنچے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے شہدائے خدمت کی نماز جنازہ پڑھائی (ویڈیو)
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیتالله العظمی سید علی خامنهای کی امامت میں شہدائے خدمت کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں ایران کے اعلی سیاسی و عسکری حکام و شخصیات اورعوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
عراقی وزیر اعظم کی رہبر انقلاب سے ملاقات (ویڈیو)
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۷عراقی وزیراعظم نے رہبر معظم کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید صدر رئیسی اخلاص کے پیکر تھے۔
-
رہبر انقلاب نے صدر رئيسی اور دیگر شہیدوں کی نماز جنازہ پڑھائی
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳صدر مملکت آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ہیلی کاپٹر سانحے کے دیگر شہیدوں کی نماز جنازہ رہبر انقلاب کی امامت میں ادا کی گئي۔
-
مجلس خبرگان رہبری کے چھٹے دور کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مجلس خبرگان رہبری کے چھٹے دور کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں، اس اہم ادارے کو اسلامی عوامی حکمرانی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام سید حسن نصراللہ کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے صدر اور وزیر خارجہ سمیت دیگر اعلی حکام کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے ان کے لئے طول عمر کی دعا کی ہے-