-
تلاوت قرآن مجید ایک مقدس فن: رہبرانقلاب اسلامی
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹آج، منگل کی شام ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن تہران کے حسینیۂ امام خمینی میں "قرآن سے انس کی محفل" کا انعقاد کیا گیا۔
-
یوم شجرکاری کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے 3 پودے لگائے
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم شجرکاری کی مناسبت سے منگل 5 مارچ 2024 کی صبح تین پودے لگانے کے بعد پہلی مارچ کے انتخابات میں بھرپور شرکت پر عوام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ الیکشن میں ایرانی قوم کی شرکت ایک سماجی و تمدنی فریضے کی ادائیگی اور ایک جہاد تھا۔
-
عوام اور اسلام پر اعتماد ایران کے استحکام اور ترقی کا سبب: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۸ایران کے جنوب مغربی صوبۂ خوزستان کے 24 ہزار شہدا کے بارے میں منعقدہ کانفرنس کی انتظامیہ کمیٹی کے ارکان نے ہفتے کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پرفرمایا کہ عوام اور اسلام پر اعتماد ایران کے استحکام اور ترقی کا سبب ہے۔
-
عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا: رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا۔
-
ہمارا اتحاد ہی اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کے استحکام کا راز ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸ایران کے صوبۂ مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں افراد نے آج اتوار کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
انقلاب نور- انقلاب اسلامی کی پینتالیسویں سالگرہ پر خصوصی نشریات- تیسرا حصہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۱نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2024
-
ہندوستان؛ کرگل میں بھی زور و شور سے منایا گیا جشنِ انقلاب اسلامی (ویڈیو)
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل کے لوگوں نے بھی ہر سال کی طرح اس سال بھی نہایت پرجوش انداز میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ پر جشن منایا اور ایران کے اسلامی انقلاب اور اسکی قیادت کے ساتھ اپنی یکجہتی اور ہم فکری کا بارِ دیگر اعلان کیا۔ واضح رہے کہ کرگل کے عوام ہر سال اس جشن کے لئے خاص اہتمام کرتے ہیں اور ایرانی عوام کے ہمراہ ہو کر بڑے ہی عظیم الشان انداز میں انقلابِ اسلامی کی سالگرہ پر خوشی مناتے ہیں۔
-
اسلامی انقلاب کی پینتالیسویں سالگرہ پر ایران میں عظیم الشان جشن (ویڈیو+تصاویر)
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴آج ایران کے عوام نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی پینتالیسویں سالگرہ پر ایک بار پھر عظیم الشان جشن منایا جس میں دارالحکومت تہران سمیت تمام صوبوں، شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عوام سڑکوں پر نکلے اور انہوں نے پہلوی تاناشاہی سے اپنی آزادی کے یادگار دن کی مناسبت سے خوشی منانے کے ساتھ ساتھ اپنے نظام، حکام اور اعلیٰ قیادت کے ساتھ اعلان وفاداری کیا۔
-
آج ایران دنیا کا سب سے زیادہ خود مختار ملک ہے: صدرِ ایران
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے آج ایران دنیا کا سب سے زیادہ خود مختار ملک ہے جو نہ مغرب سے وابستہ ہے اور نہ ہی مشرق سے اس کی وابستگی ہے۔
-
غزہ کی صورت حال عالم اسلام اور پوری بشریت کے لئے ایک مصیبت: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰رہبرانقلاب اسلامی نے غزہ کی صورت حال کو عالم اسلام اور پوری بشریت کے لئے ایک مصیبت قراردیتے ہوئے غزہ کے حالات کو مغرب کے لئے باعث شرم قراردیا ہے اور فرمایا ہے کہ صیہونی حکومت کے ان جرائم میں امریکا بھی برابر کا شریک ہے۔