-
امریکہ کسی کا دوست نہیں، عراق میں ایک امریکی بھی زیادہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۰امریکہ کسی کا دوست نہیں ہوا کرتا اور عراق میں ایک امریکی کی موجودگی بھی زیادہ ہے، یہ بات رہبر انقلاب اسلامی نے عراقی صدر عبد اللطیف رشید کے ساتھ ہوئی اپنی ملاقات میں کہی۔
-
محنت کشوں سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایاکہ ایران کے محنت کشوں نے تمام تر پروپیگنڈوں کے باوجود ہمیشہ دشمنوں کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کیا اور بدخواہوں کو غلط فائدہ اٹھانے کا موقع نہیں دیا
-
دشمن نے اپنی پالیسی بدل دی لیکن اس کے باوجود اسے شکست ہو گی: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں تہران میں نماز عید فطر ادا کی گئی۔
-
منظر و پس منظر- رہبر انقلاب اسلامی کا خطبہ عید
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸نشرہونے کی تاریخ 04/22/ 2023
-
عالم اسلام اتحاد کے ذریعے مشکلات سے چھٹکارا حاصل کرسکتا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امت مسلمہ کو درپیش چیلنجوں کے مقابلے میں عالم اسلام کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں عید الفطرکی نماز
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں تہران کے مصلائے امام خمینی (امام خمینی عیدگاه) میں نماز عید فطر پرشکوہ انداز میں ادا کی گئی
-
کلام نور: رہبر انقلاب اسلامی کی اقتدا میں عید الفطر کی نماز اور خطبے
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸نشرہونے کی تاریخ 22/ 04/ 2023
-
تہران کی عید گاہ، نماز عید کا عظیم الشان اجتماع+ ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۰تہران کی مرکزی عید گاہ میں رہبر انقلا اسلامی کی امامت میں نماز عید کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں لاکھوں کی تعداد میں ایران کے مومن روزے داروں نے شرکت کی۔
-
ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں نمازعید فطر کے روح پرور اجتماعات
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۷ایران سمیت عراق، عمان، پاکستان، ہندوستان، ملائیشیا اورآسٹریلیا میں نماز عید الفطر کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے۔
-
تہران میں کل نماز عید الفطر رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں کل عید الفطر کی نماز ادا کی جائیگی۔