SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • علامہ حسن زادہ آملی کی تشییع جنازہ، دسیوں ہزار لوگوں نے شرکت کی

    علامہ حسن زادہ آملی کی تشییع جنازہ، دسیوں ہزار لوگوں نے شرکت کی

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷

    عالم ربانی آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نمازجنازہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی بعد ازاں انہیں ان کے آبائی شہر میں لے جاکر تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی۔

  • قائد انقلاب اسلامی نے آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نماز جنازہ پڑھائی۔ ویڈیو

    قائد انقلاب اسلامی نے آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نماز جنازہ پڑھائی۔ ویڈیو

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹

    قائد انقلاب اسلامی نے عالم ربانی، سالک راہ توحیدی، آیت اللہ حسن زادہ آملی رحمت اللہ علیہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔ ذو الفنون اور ابوالفضائل کہلانے والے علامه‌ حسن‌ زاده‌‌ آملی ہفتے کی شب اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔

  • رہبرانقلاب اسلامی نے آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نماز جنازہ پڑھائی

    رہبرانقلاب اسلامی نے آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نماز جنازہ پڑھائی

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸

    علامه‌ حسن‌ زاده‌‌ آملی کافی عرصے سے علیل تھے اور ہفتہ کی شب 93 سال کی عمر وہ دار فانی سے رخصت ہو گئے۔

  • آیت اللہ حسن زادہ آملی کی رحلت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    آیت اللہ حسن زادہ آملی کی رحلت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کرکے عالم ربانی اور رہرو مسلک توحید آیۃ اللہ حسن زادہ آملی کے انتقالِ پُر ملال پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • شہداء کے پاک خون نے اسلامی انقلاب کو زندہ کر دیا: رہبر انقلاب اسلامی

    شہداء کے پاک خون نے اسلامی انقلاب کو زندہ کر دیا: رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت پر اپنے پیغام میں فرمایا کہ شہداء کے پاک خون نے تاریخ میں انقلاب اسلامی کو زندہ و پائندہ کر دیا ہے۔

  • میدان اولمپک کے سورماؤں سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب۔ تصاویر

    میدان اولمپک کے سورماؤں سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب۔ تصاویر

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۲

    آج ہفتے کی صبح اولمپک اور پیرا اولمپک ۲۰۲۰ میں میڈل جیت کر ایران اسلامی کا نام روشن کرنے والے کھلاڑی اور شعبۂ ورزش کے اعلیٰ عہدے دار قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کے لئے تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) پہنچے۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے اولمپک میں میڈل حاصل کرنے پر تمام کھلاڑیوں اور انکے مربیوں کو خطاب کرتے ہوئے انکی محنتوں اور جانفشانیوں کی قدردانی کی۔

  • کهیل کے میدان میں دینی اور انسانی اقدار پر زور

    کهیل کے میدان میں دینی اور انسانی اقدار پر زور

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • صدائے عشق - دستاویزی پروگرام

    صدائے عشق - دستاویزی پروگرام

    Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷

    نشرہونے کی تاریخ 14/ 09/ 2021

  • کورونا کے مریضوں اور اس سے متاثر گھرانوں کی مدد کے لئے امام رضا وقف فاؤنڈیشن کا قابل تعریف کارنامہ

    کورونا کے مریضوں اور اس سے متاثر گھرانوں کی مدد کے لئے امام رضا وقف فاؤنڈیشن کا قابل تعریف کارنامہ

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶

    رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے کورونا وبا کے دنوں میں ضرورتمند گھرانوں کی امداد کرنے کی ہدایات کے تناظر میں امام رضا وقف فاؤنڈیشن کی سرگرمیاں جاری ہیں اور وہ ضرورتمند افراد کی طبی اور اقتصادی دونوں طرح کی امداد کر رہا ہے۔

  • ایرانی بحریہ کے اسکواڈرن کی کامیاب واپسی کی تقریب

    ایرانی بحریہ کے اسکواڈرن کی کامیاب واپسی کی تقریب

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: دہلی کے مسلم علاقے اوکھلا میں تین سو گھروں پر یو پی حکومت کی بلڈوزر کارروائی
    ہندوستان: دہلی کے مسلم علاقے اوکھلا میں تین سو گھروں پر یو پی حکومت کی بلڈوزر کارروائی
    ۱۵ minutes ago
  • ہندوستان: اترپردیش میں ایس آئی آر کے تحت دو ہزار تین سو ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جانے پر نیا ہنگامہ
  • اسرائیل کو آٹھ اعشاریہ چھ ارب ڈالر کے لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی امریکی منظوری
  • یمن میں 90 دن کی ایمرجنسی کا نفاذ
  • کسی بھی جارحیت پر ایران کا رد عمل جارح کے لیے افسوسناک اور پشیمانی کا باعث ہوگا، ٹرمپ کی گیدڑ بھپکی پر صدر پزشکیان کا انتباہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS