-
امریکہ جان لے کہ اگر اس نے جنگ شروع کی تو یہ علاقائی جنگ ہوگی: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۳رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہای نے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد سے ملاقات کے دوران واضح کیا کہ امریکی یہ بات جان لیں کہ اگر اس بار انہوں نے جنگ شروع کی تو وہ صرف ایران تک محدود نہیں رہے گی بلکہ ایک علاقائی جنگ میں تبدیل ہو جائے گی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری، فاتحہ خوانی اور تجدیدِ عہد
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج سنیچر کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
-
ایران ؛ پارلیمنٹ کے اہلسنت ارکان کے گروپ کی جانب سے امریکی صدر کے توہین آمیز بیان کی شدید مذمت اور رہبر انقلاب اسلامی کی بھرپور حمایت کا اعلان
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۱ایران کی پارلیمنٹ کے اہلسنت ارکان کے گروپ نے امریکی صدر کے توہین آمیز بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی کی بھرپور اور واضح حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران؛ علمائے اہل سنت کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف دھمکی کی شدید مذمت
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے چھے سو علمائے اہل سنت نے رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف دھمکی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے ۔
-
امریکی صدر کی تسلط پسندانہ پالیسیاں عالمی امن و سلامتی کے لئے شدید خطرہ ہیں : بحرین کے بزرگ رہنما کا بیان
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹بحرین کے بزرگ رہنما نے امریکی صدر کی تسلط پسندی پر مبنی پالیسیوں کو عالمی امن و سلامتی کے لئے شدید خطرہ قرار دیتے ہوئے اس بات پر تاکید کی ہے کہ کروڑوں ایرانی رہبر انقلاب کی حمایت کرتے ہوئے اپنے ملک کی آزادی اور سلامتی کا دفاع کررہے ہیں۔
-
رہبرانقلاب اسلامی پر کوئی بھی حملہ عالم اسلام کے لیے ریڈ لائن ہے: ترکیہ کی اہل بیت علما انجمن
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۶ترکیہ کی اہل بیت علما انجمن نے ایک بیان میں رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای پر کسی بھی حملے کو عالم اسلام کے لیے ریڈ لائن قرار دیا ہے۔
-
لبنان؛ ایران کے خلاف امریکی صیہونی فتنے کی مذمت
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷لبنانی یونیورسٹی طلباء اور اساتذہ نے ایران کے خلاف امریکی صہیونی فتنے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
انداز جہاں: ہندوستان اور پاکستان میں ایران کی حمایت
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/21
-
پاکستانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی تقریر، رہبر انقلاب اسلامی کی جرآت مندانہ اور مدبرانہ قیادت کو خراج تحسین
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۴پاکستان کی سینٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایوان بالا کے عام اجلاس میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جرآت مندانہ اور مدبرانہ قیادت کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
انداز جہاں: امریکہ میں ٹرمپ مخالف مظاہرے
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/20