-
جب سیلاب آیا تو رہبر انقلاب نے کیا کیا؟!
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲"... سیلاب کو آتے ہوئے دو تین گھنٹے ہو گئے تھے اور ہم اس مدت کے دوران یکے بعد دیگرے گھروں کے گرنے کی آواز سن رہے تھے ..."
-
تعلیمی سال کا آغاز،رہبر انقلاب کا پہلا درس خارج ۔ تصاویر
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۲تہران:حسینہ امام خمینی (رہ) میں تعلیمی سال کے آغاز پر مرجع تقلید رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (مد ظلہ) کے پہلے درس خارج کا انعقاد ہوا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے شاعروں، ادبی شخصیات اور دانشوروں کی ملاقات
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ فارسی کے اشعار حکمت اور اخلاقیات سے بھرے ہوئے ہیں اور اس روایت کو آج کے دور کی شاعری میں فروغ دینا ہوگا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای نے کتابوں کی نمائش کا دورہ کیا
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام سیدعلی خامنہ ای نے آج صبح تہران میں منعقدہ کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا دورہ کیا
-
قرآن پرعمل کے ساتھ امریکہ کے مقابلے میں ایران کی استقامت
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۳رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امت مسلمہ کی سعادت و پیشرفت کا واحد راستہ قران کریم پر عمل پیرا ہونا ہے-
-
بسیج کیا ہے؟ (انفوگرافی)
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹۲۶ نومبر ’’یوم بسیج‘‘ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات کی روشنی میں رضاکار فورس بسیج کی خصوصیات ملاحظہ کریں۔
-
رضاکار فورس بسیج رہبر انقلاب کی نظر میں ۔ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳۲۶ نومبر ایران میں رضاکار فورس بسیج کا دن قرار دیا گیا ہے اور اسے ’’یوم بسیج‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ رضاکارانہ طور پر اسلام و انقلاب کی خدمت کرنے والے اس مخلص گروہ کی خصوصیات رہبر انقلاب کی زبانی ملاحظہ کریں۔
-
محبان اہلبیت (ع) رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸گزشتہ بدھ کو ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہونے والی ’’محبان اھلبیت اور تکفیریوں کا مسئلہ‘‘ کانفرنس کے مہمان شرکاء نے آج بروز جمعرات رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رضاکار فورس بسیج اپنے کمانڈر سے ملی ۔ تصاویر
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹آج بروز بدھ عوامی رضاکار فورس بسیج اور اسکے اعلیٰ عہدے دار اور کمانڈروں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
یوم طلبہ کی مناسبت سے طلبہ،اپنے استاد سے ملے ۔ تصاویر
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸۱۳ آبان مطابق ۴ نومبر ۱۹۷۹ کو تہران میں واقع نام نہاد امریکی سفارت خانے پر ایرانی طلبہ نے دھاوا بول کر اسے اپنے کنٹرول میں لے لیا تھا۔