-
شعر پڑھ کر مہمان نے کیا رہبر انقلاب کا استقبال ۔ ویڈیو
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸تھران:چھٹی بین الاقوامی فلسطین حمایت کانفرنس میں شریک ہونے والے ایک غیر ملکی مہمان نے انقلابی شعر پڑھ کر رہبر انقلاب کی داد و تحسین حاصل کی۔
-
نودی کا عظیم واقعہ اسلامی نظام کی قدرت اور طاقت کی ایک مثال ہے-
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۶خارج فقہ کے درس کی ابتدا میں رہبر انقلاب اسلامی کی گفتگو-
-
رہبر انقلاب اسلامی کی اعلی انقلابی و معنوی اہداف کے ساتھ علمی ترقی پر تاکید
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۰رہبر انقلاب اسلامی نے اعلی معنوی و انقلابی اہداف کے ساتھ علمی و سائنسی پیشرفت کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
نہج البلاغہ کی تعلیمات پرعمل کرنے کی رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایت
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی شام صدر مملکت اور ان کی کابینہ کے اراکین سے خطاب میں نہج البلاغہ کی تعلیمات پرعمل کرنے کی ہدایت فرمائی-
-
تسلط پسندانہ پالیسیوں کا ڈٹ کر مقابلہ اور سامراج کے چہرے کو بے نقاب کیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے استقامتی معیشت، ثقافتی معاملات نیز علاقائی و بین الاقوامی پالیسیوں کی نگرانی کو نئی پارلیمنٹ کی اہم ترین ترجیحات قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا انتخاب ، خدا کی خاص عنایت تھی: صدر روحانی
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کے انتخاب میں اللہ تعالی کی نظر عنایت اور اس کا خاص لطف و کرم شامل تھا
-
جنوبی افریقہ کے صدر سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے جو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں، رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی-
-
ایرانی عوام نے اسلامی جمہوری نظام پر اپنے بھرپور اعتماد کا عملی طور پر اظہار کیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۰رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایرانی عوام نے حالیہ انتخابات میں وسیع پیمانے پر شرکت کر کے ایران کے اسلامی جمہوری نظام پر اپنے بھرپور اعتماد کا عملی طور پر اظہار کیا ہے۔
-
آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ مشہد مقدس میں ادا کر دی گئی ہے۔
-
عوام گھس بیٹھ کرنے والوں سے ہوشیار رہیں۔رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پارلیمانی انتخابات میں عوام کی پھرپور شرکت کو اسلامی نظام کی تقویب اور دشمن کی سازشوں کی ناکامی کا اہم ترین عامل قرار دیا ہے۔