-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 ہلاک و زخمی
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۷امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیل کی دہشتگردی مزید 40 فلسطینی زخمی
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳صیہونیوں نے غرب اردن میں فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس سے مزید 40 فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
یمن پر جارح سعودی عرب کی بمباری میں 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 7 شہید و زخمی
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور المحویت صوبے کو ایک بار پھر بمباری کا نشانہ بنایاگیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 53 فلسطینی زخمی
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰صیہونیوں نے غرب اردن میں فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس سے 53 فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
غاصب صیہونیوں کا فلسطینیوں کے قبرستان پر حملہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے حملے اور فلسطینی نوجوانوں کے ساتھ ہونے والے جھڑپوں میں ایک سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے
-
بنگلہ دیش، مسافر کشتی میں آگ لگنے سے 38 افراد جاں بحق
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷بنگلہ دیش میں ایک بڑی کشتی میں آگ لگ جانے سے درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کی یلغار، 127 فلسطینی زخمی متعدد گرفتار
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
پی پی پی اور پی ٹی آئی میں تصادم
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸پاکستان کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں مسلحانہ تصادم کی خبر ہے ۔
-
لبنان، فلسطینیوں کی تشییع جنازہ پر فائرنگ، متعدد جاں بحق و زخمی۔ ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱جمعے کو جنوبی لبنان میں فلسطینی کیمپ میں آکسیجن کے کیپسول کے گودام میں ہوئے دھماکے میں مرنے والوں کی اتوار کے روز تشییع جنازہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس میں کم از کم 10 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حملے میں تحریک الفتح کا ہاتھ ہے۔
-
نائیجریا میں مسجد پر حملہ، 15 نمازی جاں بحق
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱نائیجریا میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کر کے 15 نمازیوں کو جاں بحق کر دیا۔