SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زخمی

  • عراق، داعش کے حملے میں 33 جاں بحق و زخمی

    عراق، داعش کے حملے میں 33 جاں بحق و زخمی

    Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶

    عراقی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ صوبے دیالی میں داعش دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔

  • قندھار دہشتگردانہ حملے کے زخمیوں کی ایران منتقلی اور تہران میں ان کا علاج۔ ویڈیو

    قندھار دہشتگردانہ حملے کے زخمیوں کی ایران منتقلی اور تہران میں ان کا علاج۔ ویڈیو

    Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳

    افغان عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد لے کر کابل جانے والے طیارے کے ذریعے، گزشتہ ہفتے نماز جمعہ کے دوران قندھار میں ہوئے داعش کے دہشتگردانہ حملے کے زخمیوں کی ایران منتقلی کے بعد انہیں تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان ویڈیوز میں زخمیوں کی ایران منتقلی اور انکے علاج کے مراحل کو دیکھا جا سکتا ہے۔

  • تجارتی مرکز میں لگنے والی آگ میں 7 صیہونی جھلسے

    تجارتی مرکز میں لگنے والی آگ میں 7 صیہونی جھلسے

    Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹

    مقبوضہ فلسطین کے قلنسوہ علاقے میں واقع تجارتی مرکز میں لگنے والی آگ میں کم از کم سات صیہونی زخمی ہو گئے۔

  • آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین فائرنگ کا تبادلہ

    آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین فائرنگ کا تبادلہ

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۱

    آذربائیجان کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کی فوج اور آرمینیا کے مسلح افراد کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔

  • تائیوان میں 13منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ سے 46 افراد ہلاک

    تائیوان میں 13منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ سے 46 افراد ہلاک

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۹

    تائیوان میں 13منزلہ عمارت میں آگ لگ لگنے کی وجہ سے 46 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔

  • لبنان میں عام سوگ، تمام کاروباری مراکز بند

    لبنان میں عام سوگ، تمام کاروباری مراکز بند

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲

    لبنان کی حکومت نے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد کی شہادت اور 60 کے زخمی ہونے پر آج جمعہ کے روز اس ملک میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔

  • بلوچستان میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، 20 جاں بحق 300 زخمی

    بلوچستان میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، 20 جاں بحق 300 زخمی

    Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۵

    زلزلے سے ہرنائی میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، مکان ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ ملبے تلے دب کر متعدد افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی بھی ہوئے۔ کوئٹہ اور ہرنائی کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

  • امریکہ میں فائرنگ سے 2 ہلاک 2 زخمی

    امریکہ میں فائرنگ سے 2 ہلاک 2 زخمی

    Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶

    امریکہ میں فائرنگ کے واقعے میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے، واقعے میں حملہ آور بھی مارا گیا۔

  • افغانستان: شادی کی تقریب میں دھماکہ دلہن جاں بحق

    افغانستان: شادی کی تقریب میں دھماکہ دلہن جاں بحق

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۶

    افغانستان میں شادی کی تقریب میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔

  • فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ 60 فلسطینی زخمی

    فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ 60 فلسطینی زخمی

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲

    فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے جرائم اور پالیسیوں کے خلاف کل مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے ۔

Show More
خاص خبریں
  • اسلامی ممالک اپنے حقیقی دشمن کو پہچانیں، امریکہ اور صیہونی حکومت پوری امت اسلامیہ کے دشمن: رہبر انقلاب اسلامی

    اسلامی ممالک اپنے حقیقی دشمن کو پہچانیں، امریکہ اور صیہونی حکومت پوری امت اسلامیہ کے دشمن: رہبر انقلاب اسلامی

    ۳۶ minutes ago
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS