SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زخمی

  • کوئٹہ دھماکے میں بیرونی ہاتھ  ملوث ہے: صوبائی وزیر داخلہ

    کوئٹہ دھماکے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے: صوبائی وزیر داخلہ

    Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶

    عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ اس قدر زور دار تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا اور گاڑی میں بھی آگ لگ گئی۔

  • کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق 2 فوجی اہلکار زخمی

    کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق 2 فوجی اہلکار زخمی

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹

    کشمیر میں جاری تصادم میں تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔

  • امریکہ میں فائرنگ، تین بچے جاں بحق و زخمی

    امریکہ میں فائرنگ، تین بچے جاں بحق و زخمی

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳

    امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں ایک نو سال کی لڑکی جاں بحق اور دو بچے زخمی ہو گئے۔

  • افغانستان میں 396 طالبان ہلاک و زخمی

    افغانستان میں 396 طالبان ہلاک و زخمی

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۹

    افغانستان کی سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 396 طالبان ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

  • کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق

    کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۰

    سرینگر کے مضافاتی علاقہ مالورہ میں ایک شبانہ مسلح جھڑپ کے دوران دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔

  • کشمیر میں فائرنگ سے پولیس افسر اہلیہ اور بیٹی سمیت ہلاک

    کشمیر میں فائرنگ سے پولیس افسر اہلیہ اور بیٹی سمیت ہلاک

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۳

    کشمیر میں کل شام مسلح افراد کے حملے میں پولیس افسر اہلیہ اوربیٹی سمیت ہلاک ہو گیا۔

  • بنگلہ دیش میں دھماکہ7 افراد جاں بحق 100 زخمی

    بنگلہ دیش میں دھماکہ7 افراد جاں بحق 100 زخمی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷

    بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔

  • امریکی طیاروں کی بمباری میں حشد الشعبی کے 7 جوان شہید و زخمی

    امریکی طیاروں کی بمباری میں حشد الشعبی کے 7 جوان شہید و زخمی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۹

    امریکہ کے لڑاکا طیاروں نے شام اور عراق کی سرحد کے قریب علاقے بو کمال پر بمباری کی ہے۔

  • شام میں کاربم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

    شام میں کاربم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷

    شام میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔

  • جرمنی میں چاقو سے حملہ متعدد افراد ہلاک و زخمی

    جرمنی میں چاقو سے حملہ متعدد افراد ہلاک و زخمی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵

    پولیس نے حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۳۱ minutes ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS