-
افغانستان، 73 طالبان ہلاک و زخمی
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸افغان فوج نے فریاب صوبے میں ایک مہم کے دوران 47 طالبان کو ہلاک اور 26 کو زخمی کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں بارش اور سیلاب سے سیکڑوں جاں بحق و زخمی
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶پاکستان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔
-
صیہونی دشمن نے غزہ پر پھر گولہ باری کی
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مرکزی اور جنوبی علاقوں میں فلسطینیوں کے سکیورٹی ٹھکانوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔
-
عراق میں داعشیوں کا حملہ، آٹھ جاں بحق متعدد زخمی
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۱عراق کے دو الگ الگ علاقوں پر داعشی عناصر کے حملے میں آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
امریکہ میں آتش زدگی کا سلسلہ جاری
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹گزشتہ روز امریکی ریاست کیریلونا کے S C Plant نامی ایک کیمیائی کارخانے میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ اسکو بجھانے میں سرگرم پانچ فائرفائٹرز شدید طور پر زخمی ہو گئے اور انہیں اسپتال میں بھرتی کرانا پڑا۔ حالیہ چند مہینوں میں امریکہ میں آتش زدگی کے متعدد بڑے واقعات پیش آ چکے ہیں۔ اس وقت امریکہ کو کئی ہفتوں سے کیلیفورنیا کے جنگلات میں بھی شدید آگ کا سامنا ہے۔
-
فلپائن میں دہشت گردانہ دھماکے، درجنوں ہلاک اور زخمی
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰فلپائن میں ہونے والے دو دھماکوں میں کم از کم دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں اڑتے فوجی ہیلی کاپٹر پر فائرنگ
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰امریکی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر فائرنگ کا نشانہ بننے کے بعد ایمرجنسی لینڈنگ پر مجبور ہو گیا۔
-
پاکستان میں فوج پر دہشتگردانہ حملہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳پاکستان میں ایک دہشتگردانہ حملے میں پاکستانی فوج کے ایک افسر سمیت دو فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بلوچستان میں 2 دھماکے، 10 افراد زخمی
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دو دھماکے ہوئے ہیں جس کے بعد سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، ترکی کے کئی فوجی زخمی
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳شام کے صوبے الحسکہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کئی افراد زخمی ہوئے۔