SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زخمی

  • افغانستان: ہرات دھماکے میں 3 بچوں سمیت 5 جاں بحق، 21 زخمی

    افغانستان: ہرات دھماکے میں 3 بچوں سمیت 5 جاں بحق، 21 زخمی

    May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۵

    افغانستان کے صوبے ہرات کی ایک مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے اور اسی طرح بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچوں سمیت5 افراد جاں بحق اور 21 افراد زخمی ہو گئے۔

  • یمن: صنعا پر سعودی جارحیت، 30 عام شہری شہید و زخمی

    یمن: صنعا پر سعودی جارحیت، 30 عام شہری شہید و زخمی

    May ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰

    یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں کم از کم تیس عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔

  • کشمیر میں حالات کشیدہ 47 سکیورٹی اہلکار زخمی

    کشمیر میں حالات کشیدہ 47 سکیورٹی اہلکار زخمی

    May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اورسکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔

  • فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں کا مظاہرہ

    فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں کا مظاہرہ

    May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶

    فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نےپچیسویں ہفتے بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کیے اور اس بار انہوں نے ایر پورٹ اور ہسپتالوں کے سامنے بھی احتجاج کیا۔

  • ہندوستان میں طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی

    ہندوستان میں طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی

    May ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۲

    سرکاری ذرائع کے مطابق طوفان کی وجہ سے پوری میں کچے گھروں، پرانی عمارتوں اور عارضی دکانوں کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔

  • امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، درجنوں ہلاک و زخمی

    امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، درجنوں ہلاک و زخمی

    Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۹

    امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کےرونما ہونے والے بہتر واقعات میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • جنوبی افریقہ: چرچ میں حادثہ 29 ہلاک و زخمی

    جنوبی افریقہ: چرچ میں حادثہ 29 ہلاک و زخمی

    Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۲

    جنوبی افریقہ میں ایک چرچ کی دیوار اُس وقت منہدم ہوگئی جب ایسٹر کی تقریب کے سلسلے میں سیکڑوں افراد موجود تھے جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔

  • ہندوستان میں ٹرین حادثہ 28 زخمی

    ہندوستان میں ٹرین حادثہ 28 زخمی

    Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶

    حادثے میں کسی کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے تاہم حادثہ کے بعد تقریباً ایک درجن ٹرینوں کے راستے تبدیل کردیئے گئے ہیں۔

  • پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 12 فلسطینی زخمی

    پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 12 فلسطینی زخمی

    Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۹

    صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے12 فلسطینیون کو زخمی کردیا۔

  • یوم الارض کے موقع پر فلسطینیوں کے مارچ پر صیہونی فوج کی بربریت

    یوم الارض کے موقع پر فلسطینیوں کے مارچ پر صیہونی فوج کی بربریت

    Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲

    فلسطینیوں کے واپسی مارچ کی پہلی سالگرہ اور یوم الارض کے موقع پر نکالے گئے فلسطینی باشندوں کے پرامن مارچ پر صیہونی فوج کے حملے میں اب تک تین فلسطینی شہید اور دو سو دس سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۵ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS