-
پیراگوئے میں حالات کشیدہ ایک ہلاک، تیس زخمی
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۱پیراگوئے میں مظاہرین کی جانب سے سینیٹ ہاؤس کو آگ لگائے جانے کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے ہیں۔
-
شمالی پیرس میں دھماکہ، متعدد زخمی
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴شمالی پیرس میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم سے دس افراد زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر میں مظاہرے اور کشمیری رہنماوں کی نظر بندی
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۰کشمیر میں کل نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئیں جن کے دوران کئی افراد زخمی ہوئے۔
-
برطانیہ: ایک عمارت میں دھماکہ، 30 سے زائد زخمی
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۸شمال مغربی برطانیہ کے شہر لیورپول میں ہونے والے ایک دھماکے میں تیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر میں مظاہرین پرآنسو گیس اورلاٹھی چارج کی مذمت
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۹کشمیری رہنماوں نے کل سکیورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین پرآنسو گیس کی شیلنگ اورلاٹھی چارج کی مذمت کی۔
-
برطانوی پارلیمنٹ واقعہ میں حملہ آور سمیت پانچ افراد ہلاک، چالیس زخمی
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۵برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے رونما ہونے والے واقعے میں حملہ آور سمیت پانچ افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان: تین امریکی فوجی شدید زخمی
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۷افغانستان کے صوبہ ہلمند میں افغان اہلکار نے فائرنگ کر کے تین امریکی فوجیوں کو شدید زخمی کر دیا۔
-
کشمیر میں مظاہرین کے خلاف لاٹھی چارج اورآنسو گیس کے استعمال کی مذمت
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۴کشمیری حریت کانفرنس نے سیکورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین کے خلاف لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے استعمال کی مذمت کی۔
-
ہندوستان: بھوپال-اجین مسافر ٹرین میں دھماکہ
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں بھوپال-اجین مسافر ٹرین میں دھماکے سے کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
تین فلسطینی شہید
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴رفح میں ایک تجارتی ٹنل کو دھماکے سے اڑانے کے مصری فوج کے اقدام کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور 5 دیگر زخمی ہوئے۔