SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زخمی

  • یمن کے مختلف صوبوں پر امریکی بمباری، 3 افراد شہید + ویڈیو

    یمن کے مختلف صوبوں پر امریکی بمباری، 3 افراد شہید + ویڈیو

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۴

    امریکہ کے جنگی طیاروں نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات یمن کے مختلف صوبوں پر 38 بار بمباری کردی جس کے نتیجے میں اب تک 3 شہید اور کئی دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا ڈیڑھ برس، بربریت کے دہشت ناک اعداد و شمار

    غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا ڈیڑھ برس، بربریت کے دہشت ناک اعداد و شمار

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۴

    غزہ میں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ جارحیت کا 560واں دن گزرنے پر فلسطینی میڈیا آفس نے جانی اور مالی نقصانات کے اعداد وشمار جاری کر دیے ہیں۔

  • غزہ پر اسرائیل کے دہشت گردانہ حملے جاری، درجنوں شہید اور زخمی، القسام بریگیڈ کی جوابی کاروائی میں کئی صیہونی فوجی ہلاک

    غزہ پر اسرائیل کے دہشت گردانہ حملے جاری، درجنوں شہید اور زخمی، القسام بریگیڈ کی جوابی کاروائی میں کئی صیہونی فوجی ہلاک

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲

    فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کے دوران آج غزہ میں تیرہ فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ مغربی کنارے میں پچاس سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔

  • امریکہ: فلوریڈا یونیورسٹی کے احاطے میں کل کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے ہیں

    امریکہ: فلوریڈا یونیورسٹی کے احاطے میں کل کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے ہیں

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹

    امریکہ کے تالاہاسی شہر کے پولیس سربراہ ارنس رول نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ فلوریڈا یونیورسٹی کے احاطے میں کل کی فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

  • یمن میں تیل بندرگاہ پر امریکی بمباری، 38 شہید اور 100 سے زائد زخمی + ویڈیو

    یمن میں تیل بندرگاہ پر امریکی بمباری، 38 شہید اور 100 سے زائد زخمی + ویڈیو

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵

    یمن کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا کہ امریکی بمباری میں راس عیسیٰ بندرگاہ پر کام کرنے والے 38 ملازمین شہید اور 102زخمی ہوئے ہیں۔

  • غزہ میں صیہونیوں کی درندگی جاری، مزید درجنوں فلسطینی شہید

    غزہ میں صیہونیوں کی درندگی جاری، مزید درجنوں فلسطینی شہید

    Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲

    صیہونی فوج کی جانب سے غزہ کے مختلف علاقوں پر جاری شدید فضائی اور زمینی حملوں میں کم از کم مزید سینتیس فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں صہیونی حکومت کی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی بمباری میں غزہ کے 36 اسپتال تباہ

    صیہونی حکومت کی بمباری میں غزہ کے 36 اسپتال تباہ

    Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۵

    فلسطینی انتظامیہ کے انفارمیشن سینٹر نےاعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے دوران 36 اسپتالوں کو بمباری اور نذرآتش کرکے مکمل طور پر مسمار اور ختم کرچکی ہے۔

  • غزہ کے المعمدانی اسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت؛ ایران

    غزہ کے المعمدانی اسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت؛ ایران

    Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ نے غزہ کے المعمدانی اسپتال پر صیہونی حکومت کے حملے اور مظلوم فلسطینی عوام کی نسل کشی کی سخت مذمت کی ہے

  • یمن پر امریکہ کی ایک بار پھر بمباری، 6 شہید اور متعدد زخمی + ویڈیو

    یمن پر امریکہ کی ایک بار پھر بمباری، 6 شہید اور متعدد زخمی + ویڈیو

    Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۵

    یمنی میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکہ نے یہ حملہ یمن کے صوبہ صنعا میں واقع ٹائلس بنانےکےایک کارخانے پر کیا ہے۔ حملے میں 6عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہيں۔

  • یمن پر امریکی حملے، 338 سے زائد شہری شہید اور زخمی

    یمن پر امریکی حملے، 338 سے زائد شہری شہید اور زخمی

    Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰

    یمن کی وزارت صحت نے ملک کے خلاف امریکی حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    ۱ hour ago
  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کا نمونہ، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

  • غزہ: اسرائیل کے جارحانہ فضائی حملے جاری، 10 فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS