-
اسرائیلی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵یمنی فوج نے تل ابیب سمیت مختلف اسرائیلی ٹھکانوں پر میزائلی اور ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
لبنان میں پیجر دھماکوں کے حوالے سے اسرائیلی ایجنٹوں کے اہم انکشافات
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶اسرائیل کی بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظم موساد کے آلہ کاروں نے لبنان میں پیجر دھماکوں کے حوالے سے نئے انکشافات کئے ہیں۔
-
برازیل: چھوٹا طیارہ گر کر تباہ۔ 10 افراد ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷برازیل کے سیاحتی شہر گراماڈو میں چھوٹا طیارہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
غزہ شہر پر صیہونی دہشت گردوں کی بمباری
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷غزہ شہر میں فلسطینی پناہ گزینوں کی رہائش گاہ پر صیہونی دہشگردوں نے بمباری کر کے کم از کم آٹھ کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کی تل ابیب میں منفرد کارروائی، بڑے پیمانے پر لگی آگ 30 صیہونی زخمی
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵یمن کی مسلح افواج نے آج صبح ایک منفرد کارروائی میں مقبوضہ علاقوں کے مرکز تل ابیب کو نشانہ بنایا۔
-
جرمنی: کرسمس بازار پر حملہ، 2 افراد ہلاک 80 سے زیادہ زخمی
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۳:۵۸جرمنی کے شہر ماکدے برگ میں ایک شخص نے ہجوم پر کار چڑھا دی جس سے 2 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۹غزہ سمیت فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت جاری ہے اس کے باوجود غاصب صیہونی حکومت کو قیدیوں کے تبادلے کی بھی توقع ہے۔
-
جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک دہشتگرد صیہونی حکومت کے ہاتھوں 45000 سے زائد فلسطینی شہید
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۷غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت میں شہداء کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 5 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک، دو فوجی اہلکار زخمی
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۳موصولہ اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں پانچ مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ دو فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
-
دہشتگرد اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری، مظلوم فلسطینیوں کے گھروں پر برسائے بم، کئی شہید اور زخمی
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۸غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت میں مزید کئی فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔