-
سرایا القدس کا اسرائیلی فوجیوں کے ٹھکانوں پرابابیل بموں سے حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ سرایا القدس نے آج بدھ کو غزہ کے جنوبی اور مرکزی علاقوں میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ لڑائی اور ان پر حملے کی خبر دی ہے-
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد 36500 سے تجاوز کرگئی
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
بلوچستان: کوئلہ کی کان میں دم گھٹنے سے 11 کانکن جاں بحق
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سنجدی کی کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳غزہ پر جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت میں آج بھی کم سے کم دس فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
غزہ میں صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴الاقصی بریگيڈ نے صیہونی حکومت کا ایک ٹینک تباہ کرنے اور شہر رفح میں اس غاصب حکومت کے فوجیوں کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
یمن پرامریکہ اور برطانیہ کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں 44 افراد شہید و زخمی
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر امریکہ اور برطانیہ کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں شہید ہونے والے یمنی عام شہریوں کی تعداد چودہ ہو گئی ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، 53 فلسطینی شہید
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷غزہ کی وزارت صحت نے جمعرات کی رات اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صیہونیوں نے مزید 53 فلسطینیوں کو وحشیانہ انداز میں شہید کیا ہے
-
کشمیرمیں بس کو حادثہ، 20 مسافر جان کی بازی ہار گئے
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸واقعے کے فوراً بعد ریسکیو آپریشن شروع کر کے زخمیوں کو نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
-
عالمی قوانین کو پیروں تلے روندتا اسرائیل، غزہ پر بمباری جاری، متعدد شہید اور زخمی
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷صیہونی حکومت نے جمعرات کی صبح غزہ کی پٹی میں واقع نصیرات کیمپ پر بمباری کی اور ایک گھر کے چار افراد کو شہید کردیا۔
-
القسام بریگیڈ کا صیہونی دشمن کو دندان شکن جواب 7 صیہونی فوجی ہلاک
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹القسام بریگیڈ کے حملے میں کم از کم 7 صہیونی فوجی ہلاک ہو گئے۔