SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زخمی

  • یمن پرامریکہ اور برطانیہ کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں 44 افراد شہید و زخمی

    یمن پرامریکہ اور برطانیہ کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں 44 افراد شہید و زخمی

    May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸

    مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر امریکہ اور برطانیہ کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں شہید ہونے والے یمنی عام شہریوں کی تعداد چودہ ہو گئی ہے۔

  • غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، 53 فلسطینی شہید

    غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، 53 فلسطینی شہید

    May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷

    غزہ کی وزارت صحت نے جمعرات کی رات اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صیہونیوں نے مزید 53 فلسطینیوں کو وحشیانہ انداز میں شہید کیا ہے

  • کشمیرمیں بس کو حادثہ، 20 مسافر جان کی بازی ہار گئے

    کشمیرمیں بس کو حادثہ، 20 مسافر جان کی بازی ہار گئے

    May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸

    واقعے کے فوراً بعد ریسکیو آپریشن شروع کر کے زخمیوں کو نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

  • عالمی قوانین کو پیروں تلے روندتا اسرائیل، غزہ پر بمباری جاری، متعدد شہید اور زخمی

    عالمی قوانین کو پیروں تلے روندتا اسرائیل، غزہ پر بمباری جاری، متعدد شہید اور زخمی

    May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷

    صیہونی حکومت نے جمعرات کی صبح غزہ کی پٹی میں واقع نصیرات کیمپ پر بمباری کی اور ایک گھر کے چار افراد کو شہید کردیا۔

  • القسام بریگیڈ کا صیہونی دشمن کو دندان شکن جواب 7 صیہونی فوجی ہلاک

    القسام بریگیڈ کا صیہونی دشمن کو دندان شکن جواب 7 صیہونی فوجی ہلاک

    May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹

    القسام بریگیڈ کے حملے میں کم از کم 7 صہیونی فوجی ہلاک ہو گئے۔

  • اسرائیل بے لگام، غزہ اور رفح خاک و خون میں

    اسرائیل بے لگام، غزہ اور رفح خاک و خون میں

    May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰

    غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر ہونے والے حملوں کے نتیجے میں فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی کے شہداء کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے

  • غزہ کی صورتحال پر مغربی حکام  کی دوغلی پالیسی کی وجہ؟

    غزہ کی صورتحال پر مغربی حکام کی دوغلی پالیسی کی وجہ؟

    May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷

    مغربی حکام غزہ کی صورتحال پر منافقانہ تشویش کا اظہار تو کررہے ہیں مگر اپنی ہی پالی ناجائز حکومت کے خلاف کوئی عملی قدم اٹھانے کے لئے تیار نہیں ہیں۔

  • آخر ان معصوم بچوں کا کیا گناہ ہے؟ کیا انھیں صرف اس لئے جینے کا حق نہیں ہے کیونکہ یہ مسلمان ہیں؟ +ویڈیو

    آخر ان معصوم بچوں کا کیا گناہ ہے؟ کیا انھیں صرف اس لئے جینے کا حق نہیں ہے کیونکہ یہ مسلمان ہیں؟ +ویڈیو

    May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴

    دیر البلاح کے مغرب میں اسرائیلی فضائی حملے میں بچوں سمیت درجنوں فلسطینی شہری ‏شہید

  • پاکستان: مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی، 28 افراد جاں بحق

    پاکستان: مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی، 28 افراد جاں بحق

    May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۷

    حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ بس کے ٹائر پھٹنے کی وجہ سے ہوا، بس تربت سے کوئٹہ جا رہی تھی۔

  • غزہ پروحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی

    غزہ پروحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی

    May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹

    صیہونی فوجیوں نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: دہلی کی جامعہ ملیہ پولیس چھاؤنی میں تبدیل، آج جامعہ کا یومِ تاسیس لیکن کسی پروگرام کی اطلاع نہیں

    ہندوستان: دہلی کی جامعہ ملیہ پولیس چھاؤنی میں تبدیل، آج جامعہ کا یومِ تاسیس لیکن کسی پروگرام کی اطلاع نہیں

    ۱۰ minutes ago
  • ایران کی تجارتی ناکہ بندی کی سازش ناکام، بعض تجارتی راستوں کے ذریعہ لین دین میں کئی سو فیصد اضافہ

  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے، کم سے کم 5 فلسطینی شہید

  • سمندری محاصرہ ملک کی سرحدی گزرگاہوں اور راہداریوں کی پیشرفت کے موقعے میں تبدیل: نائب صدرِایران

  • ایران کے خلاف جنگ کی بابت ٹرمپ پر اوباما کی ایک بار پھر شدید تنقید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS