SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زخمی

  • فلسطین کی تازہ ترین صورتحال، شہداء کی تعداد 21 ہزار 110 ہوگئی

    فلسطین کی تازہ ترین صورتحال، شہداء کی تعداد 21 ہزار 110 ہوگئی

    Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲

    غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت بدستور جاری ہے جس میں مزید200 فلسطینی شہید ہوئے۔

  • غزہ میں غاصب اسرائیل کے مزید 3 فوجی ہلاک، تعداد بڑھ کر 501 ہوگئی

    غزہ میں غاصب اسرائیل کے مزید 3 فوجی ہلاک، تعداد بڑھ کر 501 ہوگئی

    Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۶

    صیہونی فوج نے جمعرات کی صبح اعلان کیا ہے کہ غزہ جنگ میں اس کے تین مزید فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • غزہ میں صیہونی حملوں کا دائرہ پھیلنے پر اقوام متحدہ کی تشویش

    غزہ میں صیہونی حملوں کا دائرہ پھیلنے پر اقوام متحدہ کی تشویش

    Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۵

    غزہ کے عام شہریوں کے خلاف اسرائیل کی جارحیت میں تیزی آنے پر اقوام متحدہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • غزہ پر غاصب اسرائیلی طیاروں کی بمباری درجنوں شہید اور زخمی

    غزہ پر غاصب اسرائیلی طیاروں کی بمباری درجنوں شہید اور زخمی

    Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۸

    غزہ کے نہتے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • جنوبی لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے میں متعدد عام شہری شہید و زخمی

    جنوبی لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے میں متعدد عام شہری شہید و زخمی

    Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸

    جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے ۔

  • فلسطینی مجاہدین کی اہم کارروائی، ایک افسر سمیت 3 صیہونی فوجی ہلاک

    فلسطینی مجاہدین کی اہم کارروائی، ایک افسر سمیت 3 صیہونی فوجی ہلاک

    Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲

    صیہونی فوج نے شمالی غزہ میں گعفاتی بریگيڈ کے تین فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔

  • امریکہ: 2023 میں فائرنگ سے 78 ہزار افراد ہلاک و زخمی

    امریکہ: 2023 میں فائرنگ سے 78 ہزار افراد ہلاک و زخمی

    Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۴

    آرمڈ وائلنس آرکائیو کے مطابق، 2023 میں امریکہ میں 78 ہزار افراد آتشیں اور سرد ہتھیاروں سے ہلاک و زخمی ہوئے ہيں۔

  • یورپی ہیومن رائٹ واچ: غزہ پٹی میں اب تک 28000 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں

    یورپی ہیومن رائٹ واچ: غزہ پٹی میں اب تک 28000 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں

    Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸

    میڈیٹیرین سی کے علاقے میں یورپی ہیومن رائٹ واچ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پٹی میں اسرائیل کی جانب سے جاری حالیہ نسل کشی ميں اب تک اٹھائیس ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

  • اسرائیلی فوجیوں کی نفسیاتی صورتحال بحرانی

    اسرائیلی فوجیوں کی نفسیاتی صورتحال بحرانی

    Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶

    اسرائیلی فوجیوں کا علاج کرنے کیلئے ماہرین نفسیات کی ٹیم تیارکرنے پر تاکید کی گئی ہے۔

  • غزہ کی جاری جنگ میں 2487 اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے: صیہونی حکومت کا اعتراف

    غزہ کی جاری جنگ میں 2487 اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے: صیہونی حکومت کا اعتراف

    Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳

    صیہونی حکومت کی فوج نے تحفظات کے باوجود پیر کو غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے اپنے فوجیوں کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۳ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS