SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

زیارت

  • پاکستان کے وزیر خارجہ کا آج دورۂ ایران

    پاکستان کے وزیر خارجہ کا آج دورۂ ایران

    Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱

    پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر تہران کا دورہ کریں گے۔

  • آل سعود کا اشتعال انگیز اقدام، مسجد النبی میں خواتین کے داخلے پر پابندی، مردوں کا داخلہ محدود

    آل سعود کا اشتعال انگیز اقدام، مسجد النبی میں خواتین کے داخلے پر پابندی، مردوں کا داخلہ محدود

    Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵

    سعودی حکام نے روضہ رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی جبکہ مردوں کے لیے زیارت کو محددو کردیا ہے۔

  • کاظیمن میں امامین جوادین ع کے حرم کے تعمیری پروجیکٹ کا معائنہ

    کاظیمن میں امامین جوادین ع کے حرم کے تعمیری پروجیکٹ کا معائنہ

    Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷

    ایران کے وزیرٹرانسپورٹ اور شہری ترقی نے عراق کے شہر کاظمین میں امامین جوادین علیھماالسلام کے روضوں کی تعمیری پروجیکٹ کا معائنہ کیا

  • تجھ پہ از دور سلام!

    تجھ پہ از دور سلام!

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳

    زیارت حسین (ع) سے محرومی کے کرب میں مبتلا حسینی پروانوں کا آجکل یہی ورد زباں ہے...، مولا تجھ پہ از دور سلام!

  • طالبان نے سخی زیارت گاہ کو بند کردیا

    طالبان نے سخی زیارت گاہ کو بند کردیا

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶

    طالبان نے دارالحکومت کابل کی سب سے بڑی زیارت گاہ کو بند کردیا ہے۔

  • زائرین حسینی کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدام کیا جائے: عراقی وزیر دفاع

    زائرین حسینی کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدام کیا جائے: عراقی وزیر دفاع

    Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵

    عراق کے وزیر دفاع نے اربعین حسینی کے موقع پر کربلا کی سمت جانے والے زائرین کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے مقصد سے مزید احکامات جاری کئے ہیں۔

  • ولادت باسعادت امام رضا ع کے موقع پر روضہ اقدس کی رونقیں

    ولادت باسعادت امام رضا ع کے موقع پر روضہ اقدس کی رونقیں

    Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۵

    نواسۂ رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر مشہد مقدس میں بھر طریقے سے چراغانی کی گئی اور شب و روز ولادت کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے زائرین کی بڑی تعداد زیارت کے لئے روضہ اقدس میں حاضر ہوئی۔

  • ترک اہلسنت علمائے کرام کی روضہ علوی و حسینی پر حاضری

    ترک اہلسنت علمائے کرام کی روضہ علوی و حسینی پر حاضری

    Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰

    ترکی کے اہلسنت علمائے کرام کے ایک وفد نے نجف اشرف اور کربلائے معلی میں امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب(ع) اور سید الشہدا حضرت امام حسین (ع) کے روضہائے اطہر کی زیارت کا شرف حاصل کیا ہے۔

  • امام رضا(ع) کے روضۂ میں سال 1400 کے آغاز کے مناظر

    امام رضا(ع) کے روضۂ میں سال 1400 کے آغاز کے مناظر

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۱

    مشہد مقدس میں حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس میں 20 مارچ 2021 عیسویں مطابق 30 اسفند 1399 ہجری قمری کو نئے ہجری شمسی سال 1400 کے آغاز کے موقع پر عظیم الشان تقریب کا انعفاد ہوا جس میں عاشقان اہل بیت عصمت و طہارت علیہم السلام کی کثیر تعداد نے کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے شرکت کی اور نئے سال کے موقع پر خداوند متعال کی بارگاہ میں راز و نیار و دعائیں کیں۔

  • علاقائی سیاحت میں ایران کا حصہ پچاس فیصد

    علاقائی سیاحت میں ایران کا حصہ پچاس فیصد

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲

    ایران کے وزیر سیاحت نے کہا ہے کہ علاقائی سیاحت میں ایران کا حصہ پچاس فی صد کے برابر ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • والی بال ورلڈ چیمپین شپ؛ فلپائن کی ایران کے ہاتھوں شکست
    والی بال ورلڈ چیمپین شپ؛ فلپائن کی ایران کے ہاتھوں شکست
    ۱۲ hours ago
  • ایران کی گریکو رومن اسٹائل کشتی کے پہلوانوں کی پہلے دن ہی شاندار کارکردگی، 4 مقابلے، 4 جیت
  • ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ میں ٹیلی فونی گفتگو
  • صدر ایران: ایران اور روس کے درمیان کامیاب تعاون دنیا میں یک قطبی دور کے خاتمے کی علامت
  • سعودی عرب اور پاکستان نے مشترکہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS