-
کربلائے معلی کے تمام داخلی راستے 13 محرم تک بند ہو گئے
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵عراق میں کورونا وائرس کی وجہ سے محرم الحرام کے پہلے عشرے میں کربلائے معلی میں داخل ہونے کے تمام راستے بند رہیں گے۔
-
شمس الشموس کی بارگاہ میں سائباں نصب کر دئے گئے
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹ایران کے شہر مشہد مقدس میں واقع فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں سائبان نصب کر دئے گئے۔ چونکہ کورونا کے پیش نظر روضۂ اقدس کے تمام ایوان اور شبستاں بند ہیں، صرف صحن ہیں جو زائرین کرام کی میزبانی کے لئے کھولے گئے ہیں۔ لہذا دھوپ اور بارش سے محفوظ رہنے کے لئے عرصۂ دراز سے صحنوں میں سائبانوں کی کمی محسوس تھی جسے دور کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
-
کربلائے معلیٰ میں روضات عالیہ کو مکمل طور سے کھول دیا گیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰عراق؛ کورونا کے پیش نظر عائد کی جانے والی پابندیاں اب ہٹا لی گی ہیں اور کربلائے معلیٰ میں فرزند حضرت مصطفیٰ (ص) امام حسین علیہ السلام اور فرزند حضرت مرتضیٰ حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے روضات عالیہ کو مکمل طور سے زائرین کرام کے لئے کھول دیا گیا۔
-
موسمِ وبا میں مولائے غریب (ع) کی زیارت ۔ تصاویر
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰کورونا نامی ’منحوس وبا‘ کو پھیلنے سے روکنے اور اسکے خطرات کو کم سے کم کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کی جانب لازمی اقدامات عمل میں لائے گئے ہیں، جن کے تحت ہر قسم کے اجتماع پر پابندی لگا دی گئی ہے اور ہر اس مقام کو بند کر دیا گیا ہے جہاں لوگوں کے اکٹھا ہونے کا امکان پایا جاتا ہو۔ مشہد مقدس میں روضۂ امام رضا علیہ السلام بھی اس قانون سے مستثنیٰ نہیں رہا ہے اور اسے بھی وقتی طور سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
تفتان بارڈر کی بندش سے زائرین مشکلات کا شکار
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷پاکستان کی سیاسی اورمذہبی جماعتوں نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو زائرین کے مسائل و مشکلات کا بہانہ نہ بنایا جائے۔
-
شہید قاسم، حضرت ضامن (ع) کے آستانے پر ۔ ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۲سردارِ اسلام شہید قاسم سلیمانی کی یادگار ویڈیو جس میں انہیں شمش الشموس، انیس النفوس، امام ضامن، فرزند رسول حضرت رضا علیہ السلام کے آستانے پر راز و نیاز اور گریہ و زاری کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ایران و سعودی عرب کے مابین حج کے مسودے پر دستخط
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے حج و زیارت کے ادارے کے سربراہ اور سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ کے مابین حج 2020 کی ایک یاد داشت پر دستخط ہوئے۔
-
حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کے ضریح مطهر کی غبار روبی
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵فوٹو گیلری
-
عراق کے سبهی علاقوں میں حالات معمول پر ہیں
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
قبلہ عشق
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴ناظرین اور قارئین کی خدمت میں حضرت ابا عبد اللہ کی زیارت حاضر ہے۔