SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سائنسی

  • ایران کا مستقبل انتہائی روشن اور تصور سے بالاتر: رہبر انقلاب اسلامی

    ایران کا مستقبل انتہائی روشن اور تصور سے بالاتر: رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران کی ترقی کا مستقبل انتہائی روشن اور اندازوں سے کہیں زیادہ ہے۔

  • جرمنی میں نئی قسم کا ڈائنا سور برآمد

    جرمنی میں نئی قسم کا ڈائنا سور برآمد

    Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵

    جرمنی میں ایک نئی قسم کا ڈائنا سور دریافت ہوا ہے جس کے منہ میں 400 سے زائد دانت تھے اور وہ بطخ اور بگلوں کی طرح کھانا کھاتا تھا۔

  • پلاسٹک کے کچرے سے نمٹنے کے لیے نئی اسکیم کا اعلان

    پلاسٹک کے کچرے سے نمٹنے کے لیے نئی اسکیم کا اعلان

    Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۰

    برطانوی حکومت کی جانب سے پلاسٹک کے کچرے سے نمٹنے کے لیے ڈپازٹ اسکیم کا اعلان کردیا گیا۔

  • طاعون  اور چوہوں میں کیا ہے تعلق؟

    طاعون  اور چوہوں میں کیا ہے تعلق؟

    Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷

    ایک نئی تحقیق کے مطابق ماضی میں پھیلنے والے طاعون میں ممکنہ طور پر چوہوں کا اتنا کردار نہیں تھا جتنا بتایا جاتا ہے۔

  • ایران دوا سازی میں بھی خودکفیل، نوے فیصد ادویات ملکی پیداوار

    ایران دوا سازی میں بھی خودکفیل، نوے فیصد ادویات ملکی پیداوار

    Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲

    صدر ایران نے دواسازی میں ایران کی توانائیوں پر زور دیا ہے۔

  • انٹارکٹیکا کی برف سے سات کلوگرام وزنی خلائی پتھر دریافت

    انٹارکٹیکا کی برف سے سات کلوگرام وزنی خلائی پتھر دریافت

    Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳

    اس میں کوئی شک نہیں کہ براعظم انٹارکٹیکا میں آسمانی پتھر (میٹیورائٹس) بڑی تعداد میں ملتے ہیں اور اب ماہرین نے ایک ایسا ہی غیرمعمولی شہابیہ دریافت کیا ہے جس کا وزن  7.6 کلوگرام ہے جواسے مزید غیرمعمولی بناتے ہیں۔

  • افغان انجینئروں نے مقامی سطح پر ایک سپر کار تیار کر لی (ویڈیو)

    افغان انجینئروں نے مقامی سطح پر ایک سپر کار تیار کر لی (ویڈیو)

    Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲

    افغانستان میں آٹوموبائل بنانے والی مقامی کمپنی اینٹاپ Entop نے ملک میں مقامی سطح پر تیار کردہ Mada 9 نامی پہلی سپر کار کی رونمائی کی ہے۔

  • سمندر کے درجہ حرارت میں خطرناک حد تک اضافے کا انکشاف

    سمندر کے درجہ حرارت میں خطرناک حد تک اضافے کا انکشاف

    Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۴

    ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 2022 میں سمندر کے درجہ حرارت نے تاریخ رقم کرتے ہوئے 2021 میں بنایا گیا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

  • انسانیت کے وجود کو خطرہ، 80 فی صد گلیشیئر ختم ہونے کا امکان

    انسانیت کے وجود کو خطرہ، 80 فی صد گلیشیئر ختم ہونے کا امکان

    Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۰

    ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2100 تک زمین پر موجود 80 فی صد گلیشیئر پگھل سکتے ہیں۔

  • تسلط پسند نظام کو ایران کی سائنسی پیشرفت برداشت نہیں: وزیر خارجہ امیرعبد اللہیان

    تسلط پسند نظام کو ایران کی سائنسی پیشرفت برداشت نہیں: وزیر خارجہ امیرعبد اللہیان

    Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۹

    تسلط پسند نظام ایران کی علمی و سائنسی پشیرفت کو برداشت نہیں کر سکتا، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے دو ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی برسی کے موقع پر کہی۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

    ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

    ۸ hours ago
  • اردن: ایک گاؤں میں گرجا گھر پر حملہ، 7 افراد ہلاک

  • ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

  • ایران کی جوہری تنصیبات کے خلاف فوجی جارحیت پر آئی اے ای اے کی خاموشی ایک سنگین کوتاہی

  • موجودہ حساس حالات میں ہمہ جہت تیاری کی ضرورت پر بری فوج کے کمانڈر کی تاکید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS